Apna Work: 1 Number Automated Adsense Earning Program in Pakistan

گوگل ایڈسینس کا اکائونٹ بلاک
ہونے کی چند بڑی وجوہات
تحریر: فیصل ملک ۔ اونر اپنا ورک ڈاٹ کوم
اپنا ورک ڈاٹ کوم کے اونر فیصل ملک پاکستان کے بہت سے انٹرنیٹ و دیگر میگزین میں گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمانے کے حوالے سے آرٹیکل تحریر کرتے ھیں، اور ھر ماہ سپر اسٹار ڈسٹ میگزین میں ان کے انٹرنیٹ ٹپس باقائدگی سے شائع ھوتے ھیں جن سے آپ بھی فائدہ حاصل کرسکتے ھیں۔

Apan work detail گوگل ایڈسینس کا اکائونٹ بلاک ہونے کی چند وجوہات

گوگل اپنے صارفین کو ہر قسم کی سہولیات مہیا کرتا ہے۔ ایک بہترین آمدنی ، ایک بہترین سپورٹ سسٹم اور بھی بہت کچھ، لیکن اس کیلئے بہتر ہوگا کہ آپ بھی گوگل کے ساتھ ایماندارانہ رویہ اختیار کریں۔ ہماری عام زندگی کا اصول ہوتا ہے کہ جو بوئو گے ، وہی پائو گے۔ اسی پس منظر میں اگر آپ گوگل کے ساتھ بددیانتی کریں گے اور گوگل کو دھوکہ دینے کی کوشش کریں گے تو پھر آخر میں آپ ہی کو پچھتانا پڑے گا۔

Ghar Job: Pakistan's First Government Registered Online Jobs Providing Company

میرے اکثر پاکستانی بھائی اپنی ویب سائٹ پر کئی بڑی غلطیاں کرتے ہیں جن سے ان کے اکائونٹس بلاک ہوجاتے ہیں۔ جبکہ اکثر جعلی کلک کی وجہ سے اکاؤنٹ گنوا دیتے ھیں. یہاں ہم ان وجوہات کا جائزہ لیں گے کہ وہ کون کون سے وجوہات ہیں جو ایڈسینس اکائونٹ کے بلاک ہونے کے باعث بنتی ہیں۔


گوگل کی منع کردہ آئٹم لسٹ میں سے کوئی بھی چیز ایڈورٹائز نہ کریں۔

اپنی ویب سائٹ پر کہیں بھی یا کسی اور جگہ پر کسٹمرز سے ایڈز پر کلک کرنے کا نہ کہیں۔

کبھی بھی گوگل ایڈز کے ساتھ کی اور ادارے کے اشتہارات کو ایک ساتھ ایک ہی پیج پر پبلش نہ کریں۔

اپنے گوگل اشتہار رجسٹریشن پیج، کنفرمیشن پیج یا پھر شکریہ کے پیجز پر ہرگزنہ لگائیں۔

کبھی بھی اپنی سائٹ پر موجود اشتہارات پر خود کلک نہ کریں۔ یہاں تک کہ چاہے آپ وہ ویب سائٹ چیک کرنا چاہیں یا آپ وہ پروڈکٹ خریدنے کا سوچ رہے ہوں۔

گوگل ایڈز کے ارد گرد کبھی بھی دھوکہ دینے والے الفاظ نہ لکھیں۔ جیسے اسے کلک کریں وغیرہ کیونکہ گوگل بڑی آسانی سے ان تمام الفاظ کو سمجھ سکتا ہے جو کہ ایڈز کے ارد گرد موجود ہوتے ہیں۔

گوگل ایڈسینس کے کوڈ کو کبھی بھی اپنے طور پر تبدیل نہ کریں۔ صرف اُن پیرا میٹرز کو ہی چینج کریں جنہیں چینج کرنے کی گوگل اجازت دیتا ہے۔

گوگل ايڈ سينس سے گھر بیٹھے آپ بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں
Visit Apna Work

Apna Work Pakistan
آج ھی لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا آرڈر دیجئے
چار ڈی وی ڈی پر مشتعمل کورس کی قیمت 7950 روپے
اگر آپ واقعی اپنے بہتر کل کیلئے سنجیدہ ھیں اور آج سیکھیں کل کمائیں کی پالیسی اپنانے کو تیار ھیں تو مذید وقت ضائع نہ کریں آج ھی لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا آرڈر دیجئے اور زیرو دھوکہ فراڈ کے بغیر گھر بیٹھے کورس کا پیکٹ وصول کرتے وقت 7950 روپے کیش اون ڈلیوری ادا کریں۔
ORDER NOW: 031-APNA-WORK (0312-7629675) ORDER NOW: 031-APNA-WORK (0312-7629675)

Apna Work
اپنا ورک کیا ھے
اپنا ورک کیا ھے مکمل معلومات کیلئے اس لنک کو کلک کریں
Apna Work Complete A 2 Z Details