Apna Work: 1 Number Automated Adsense Earning Program in Pakistan

Apna Work Overview
پاکستان میں انٹرنیٹ بزنس کو معصوم لوگوں نے دنیا کا آسان ترین کام سمجھا ھوا ھے کہ اگر گھر میں کمپیوٹر ھے تو سمجھیں ڈیٹا انٹری سے آمدنی اسٹارٹ یا پھر گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ بن گیا اور کوئی ٹرک یا جعلی کلک لگا لیئے تو گھر بیٹھے ڈالروں کی بارش ھو جائے گی بس اس ھی غلط فہمی کی وجہ سے وہ نہ صرف دھوکہ کھاتے ھیں بلکہ انٹرنیٹ بزنس کو فراڈ سمجھتے ھیں۔
اس ہی سبب پاکستان میں انٹرنیٹ بزنس سے آمدنی مشکل تصور کی جاتی ھے ہہت کم لوگ گوگل ايڈ سينس سے جائز طریقے سے ڈالر کما پاتے ھیں جبکہ زیادہ تر جعلی کلک کی وجہ سے اکاؤنٹ گنوا دیتے ھیں اور باقی لا علمي کی وجہ سے ايڈ سينس اکاؤنٹ رکھنے کے باوجود بھی کچھ نہيں کما پا تے ہيں۔
اس کی 10 اھم وجوحات ہيں
نمبر 1: وہ بلاگ اسپاٹ پر یا فری سروس پر ويب سائٹ بناتے ہيں۔
نمبر 2: ڈومين ھوسٹنگ کیسے لی جائے علم نہیں ھوتا۔
نمبر 3: ويب ڈيزائنگ، ويب ڈیولپمنٹ، ایچ ٹی ایم ایل کی بیسک نالج نہیں ھوتی۔
نمبر 4: ورڈ پریس کی ویب سائٹ بنانے کا تجربہ نہیں ھوتا۔
نمبر 5: يہ علم نہيں ہوتا کا کس موضوع پر ويب سائٹ بنائی جائے۔
نمبر 6: کسی کمپنی سے ویب سائٹ بنوالیں تو ڈيلي اپ ڈيٹ نہيں کر پاتے۔
نمبر 7: ویب سائٹ میں اگر کوئی تبدیلی کرنی ھو تو کیسے کریں۔
نمبر 8: وہ ويب سائٹ کو پروفيشنل لک دينا نہيں جانتے۔
نمبر 9: سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن، کي ورڈز، سبمیشن، مٹا ٹيگ، ليبلز، لینکنگ، ٹیگ، لنک بلڈنگ، پيج انڈيکس، انٹرنيٹ مارکيٹنگ، رينک، اسپائڈر، پروموشن، ٹارگٹ ٹريفک سسٹم اور ویب ماسٹر ٹولز وغیرہ کي سمجھ نہيں ہوتی۔
نمبر 10: کوشیش کے باوجود ویب سائٹ پر ايڈ سينس اکاؤنٹ اپروڈ نہیں ھوتا۔
بس اس ھی لا علمي کي وجہ سے ايڈ سينس سے آمدني کے ليے سادہ لوگ اپنے دوستوں اور جان پہچان والوں سے جعلی کِلک لگواتے ہيں جس کے نتيجہ ميں فراڈ کِلک کي وجہ سے انکا ايڈ سينس کا اکاؤنٹ بند ہو جاتا ھے۔

ORDER NOW: 031-APNA-WORK (0312-7629675)

Apna Work Pakistan
اپنا ورک کا ویڈیو تعارف
اپنا ورک 25 جنوری 2005 کو آن لائن ھوئی 31 دسمبر 2014 تک ادارہ 12000 روپے ممبر شپ فیس لیکر ایک آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ بنا کر دیتا تھا اور ساتھ ھی اے ٹو زیڈ انٹرنیٹ بزنس پلس ویب ماسٹر ٹریننگ کورس بھی کرواتا تھا۔ سال 2015 سے ھم نے اپنا نیا گوگل ايڈ سينس میک منی پروگرام (لرنگ اینڈ ارنگ) متعارف کروایا ھے۔ اسکی وجہ موجودہ مہنگائی میں ھر کوئی 12000 روپے افورڈ نہیں کر پارھا سو ھم نے (لرنگ اینڈ ارنگ) پروگرام اس طرح ترتیب دیا ھے کہ کم آمدنی والے اور خاص کر اسٹوڈنٹ بھی کم بجٹ میں آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ بنانے سے لیکر چلانے تک اے ٹو زیڈ ھر کام خود سیکھ سکیں۔ گزارش ھے اس ویڈیو کو توجہ سے دیکھیں اور اپنا ورک کے سسٹم کو سمجھنے کی کوشیش کریں جسکے زریعے آپ آسان جائز حلال طریقے سے ھر ماہ انٹرنیٹ پر معقول آمدنی گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ھیں۔


Apna Work Pakistan
اپنا ورک کیا ھے
What is Apna Work اپنا ورک چیلنج کرتا ھے اتنا پیسہ برباد کرنے اور شارٹ کٹ استعمال کرنے کے باوجود ایک پاکستانی نے بھی ڈالرز نہیں کمائے ھاں انٹرنیٹ بزنس میں پوری دنیا میں بدنامی ضرور کمائی ھے اس ھی وجہ سے گوگل ايڈ سينس تک کے نئے اکاؤنٹ نہیں بن رھے جبکہ اس سے قبل پے پال اور ای بے پاکستان کو بلیک لسٹ کرچکی ھیں۔ ھم پاکستانی اپنی غلطی ماننے کے بجائے اسے سازش قرار دیتے ھیں اور کبھی اس بات کی کوشیش نہیں کرتے کہ وہ سیدھا راستہ اختیار کریں جسے اپنا کر پوری دنیا انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے کما رھی ھے۔

Apan work detail اپنا ورک نے آج سے 12 سال پہلے اس ھی سیدھا راستہ یعنی اصل سسٹم کو پاکستان میں متعارف کروایا اور سیکڑوں لوگوں نے اپنا ورک سے آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ بنوائیں اور جس نے اس سسٹم کو سمجھا کام سیکھا ھمارے ٹپس کو فالو کیا یقین کریں وہ آج بھی گھر بیٹھے سکون سے ڈالر کما رھا ھے۔ یاد رکھیں اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام ان افراد کیلئے ھرگز نہیں جو انٹرنیٹ سے کمانا تو چاھتے ھیں مگر سیکھنا نہیں چاھتے ۔۔۔ معذرت ایسے افراد اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام آرڈر کرکے اپنا پیسہ اور وقت ھرگز ضاہع نہ کریں۔ اپنا ورک انٹرنیٹ بزنس کو ایک تعلیم سمجھ کر اس علم کو باشعور افراد تک ڈلیور کرنا چاھتا ھے جو کرپٹ معاشرے میں آج بھی باعزت روزگارکے متلاشی ھیں اور کمانے کے شاٹ کٹ رستوں کے بجائے محنت سے مستقل روزگار کے خواھشمند ھیں۔


آخر اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کیوں سیکھیں Apna Work Pakistan
Why Apna Work اپنا ورک کام خود کرنے بجائے سیکھا کیوں رھا ھے؟
اپنا ورک کو یہ سب کرکے کیا فائدہ؟
ھوسکتا ھے اپنا ورک ھمارے ساتھ فراڈ کررھا ھو؟
یہ ھیں وہ منفی سوالات جو انٹرنیٹ کے کام کی فیس مانگتے ھی ھمارے زھنوں میں آتے ھیں جبکہ یہ کوئی نہیں سوچتا امریکن یورپین دانشوروں نے ھمارے پرانے حکیموں کی طرح علم سینے میں چھپانے کے بجائے اپنے علمی تجربے اپنی قوم کو دینا اپنا فرض سمجھا اور اس کام سے جائز آمدنی وہ انسٹیٹیوٹ بنا کر ، ٹریننگ دیکر ، کتابوں یا ویڈیو سے اور مقالوں سے وصول کرنے کیساتھ قوم کو ایک صحیح سمت بھی دیتے ھیں اگر پاکستان میں یہ کوشیش اپنا ورک کررھا ھے تو کیا یہ اچھا اقدام نہیں۔

ایک فلسفی کا قول ھے انتظار کرنے والوں کو صرف اتنا ھی ملتا ھے جتنا کوشیش کرنے والوں سے بچ جاتا ھے، دنیا تیزی سے آن ٌلائن انڈسٹری کی طرف جارھی ھے انٹرنیٹ بزنس پر تعلیم عام بلکہ پی ایچ ڈی تک ھو رھی ھے جبکہ پاکستان کے کسی انسٹیٹیوٹ میں اپنا ورک جیسا پروفیشنل انٹرنیٹ بزنس اینڈ مارکیٹنگ کا تھیوری پریکٹیکل کورس نہیں ھورھا افسوس ھماری قوم نئی ٹیکنالوجی سے بیفکر اپنا پورا دن کمانے کے شاٹ کٹ تلاش کرنے میں، سیاسی سماجی فکروں میں یا موبائل اور ٹی وی ٹاک شوز میں اتنے مگن اور ترقی یافتہ ممالک سے اتنے دور ھوتے جارھے ھیں کہ یقین کریں آج دنیا کے بڑے آن لائن اداروں نے اپنی نئی جاب لسٹ سے پاکستان کا نام تک نکال دیا ھے۔ سوچیئے اس سے پہلے کہ اور دیر نہ ھوجائے۔

آج ضرورت ھے انٹرنیٹ بزنس سیکھنے کی ضروری نہیں اپنا ورک سے سیکھیں جہاں سے ھوسکے اس علم سے روشناس ھوں، اس کورس کو ايڈ سينس سے کمانے تک محدود نہ رکھیں بلکہ پاکستان کے آن لائن اداروں میں ایس ای او جاب سے لیکر گھر بیٹھے اوڈیکس ڈاٹ کوم یا لوکل کمپنیوں کا فری لانسر کام حاصل کرکے بھی ہزاروں لاکھوں کما سکتے ھیں۔ اپنا ورک کا کام ھے سمجھانا ۔۔۔ کہتے ھیں عقلمند دیوار پر لکھے ھوئے الفاظ سے بھی نصیحت حاصل کرلیتا ھے ، جب کہ بے وقوف کیلئے پورا کتب خانہ بھی ناکافی ھے۔


اپنا ورک کا لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کیا ھے اور اسکے فوائد Apna Work Pakistan
Apan Work Training اگر آپ انٹرنیٹ پر گھر بیٹھے کمانا چاھتے ھیں تو اسکی صحیح تعلیم حاصل کرنا بہت ضروری اور ويب سائٹ کا ھونا لازمی ھے، اکثر لوگ ناواقف ھوتے ھیں کہ ويب سائٹ کیسے بنتی ھے۔ اپنا ورک کے لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام یہ مشکل آسان کردی ھے۔ ويب سائٹ کیلئے ڈومين، ھوسٹنگ، ویب ڈیولپمنٹ، ڈیزائنگ، اسکرپٹنگ، اوپٹيمائيزيشن، فری ایڈورٹائزنگ، ٹارگٹ ٹریفک لانا، افلیٹ مارکیٹینگ، ای میل مارکیٹینگ، کونٹینٹ مارکیٹنگ مطلب ایک آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ بنا کر اسے روزآنہ اپ ڈيٹ کرنے سے لیکر اسے کامیابی سے چلانے کے ھر شعبہ سیکھ سکیں گئے۔ جسکے بعد آپ نہ صرف ھر ٹائپ کی ویب سائٹ گھنٹوں میں تیار کرسکیں گئے اسے ڈومین اور ھوسٹنگ پر اپ کرسکیں گئے بلکہ اسکا شاندار ایس.ای.او بھی کرسکیں گئے پھر آپ چاھے اپنے لیئے ویب سائٹ بنائیں یا کلائنٹ کیلئے روزی کا ھر دروازہ آپ کیلئے اوپن ھوگا۔
اپنا ورک انٹرنیٹ بزنس کورس آوٹ لائن کیلئے اس لنک کو کلک کریں
Apna Work Complete Course Outline

ٹریننگ کتنے عرصہ میں مکمل ھوگی Apna Work Pakistan
Apan Work Benefits اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا سسٹم سمپل ھے پہلے دو مہینے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل اور تھیوری کے زریعے اے ٹو زیڈ انٹرنیٹ بزنس کی مکمل ٹریننگ پھر اگلے ایک مہینے آپ نے پریکٹس کرنی ھے اور پھر گوگل ايڈ سينس سے یا پھر جاب اور فری لانسر کے زریعے جائز طریقے سے زندگی بھر کمانے کے مواقع۔ اپنا ورک شارٹ کٹ پر یقین نہیں رکھتا ھم آپکو انٹرنیٹ سے ڈالر کمانے کی صحیح تعلیم دینگے اور اگر آپ 3 ماہ اس کورس پر محنت کرلیں تو ایک دو ماہ نہیں سالوں ڈالرز کما سکتے ھیں کیونکہ اب آپ وہ سسٹم سمجھ چکے ھونگے جو واقعی گھر بیٹھے کمانے کا راز ھے۔

آپ گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ کب آپلائی کرسکتے ھیں Apna Work Pakistan
Apan Work Adsense Apply گوگل ایڈسینس ھر وہ شخص آپلائی کرسکتا ھے جو ایک ويب سائٹ کا مالک ھو۔ لیکن ایڈسینس کی شرط ھے ويب سائٹ 6 ماہ پرانی ھو ، ڈیلی اپ ڈيٹ ھو ، پروفيشنل اسٹائل کی ھو ، لنکس سرچ انجن میں موجود ھوں، اوریجنل ٹريفک آتا ھو اور ڈومين آپلائی کرنے والے کے نام پر ھو۔ جو ان شرائط پر پورا اترے وہ اپنے نام پر ايڈ سينس اکاؤنٹ حاصل کرکے اسکا کوڈ اپنی ويب سائٹ پر لگا کر ڈالر کماسکتا ھے۔ ایڈسینس کے علاوہ آپ پہلے دن سے اپنی ويب سائٹ پر دیگر ایڈ کمپنیوں چٹیکا، بڈ ورٹائزر، انفو لنکس، کلک بینک، ایمزون، اسپیڈی ایڈز اور ایڈ فلائی کے ایڈز بھی لگا سکتے ھیں۔ ان کمپنیوں کی تفصیل کورس میں موجود ھے۔

گوگل ايڈ سينس سے آپ ھر مہینے کتنا کما سکتے ھیں Apna Work Pakistan
Apan work detail اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کی مکمل ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد آپ اپنی چلتی ھوئی ويب سائٹ سے پہلے ماہ ھی ايڈ سينس سے 100 ڈالر یعنی دس ھزار روپے تک کما سکتے ھیں۔۔۔ اور آپکو پہلی پیمنٹ دوسرے مہینے لازمی مل جائیگی۔ یوں جیسے جیسے آپکی ويب سائٹ پرانی اور ٹريفک بڑھتا جائے گا آپ ماہانہ 100 تا 200 ڈالر پورے سال سکون سے گھر بیٹھے کما سکتے ھیں۔
یاد رھے ايڈ سينس ایڈ پر کلک لگنے سے آپ فی کلک 50 سینٹ سے 25 ڈالر تک کما سکتے ھیں۔ ايڈ سينس ھائی پے انگ کی ورڈز کی ويب سائٹ پر فی کلک امریکہ کینیڈا سے 5 تا 25 ڈالر تک، یورپ سے 2 تا 10 ڈالر تک،
فار ایسٹ سے 3 ڈالر تک، مڈل ایسٹ سے 2 ڈالر تک، لاطینی امریکہ سے 1 ڈالر تک، ایشیا سے 50 سینٹ اور افریقہ سے 30 سینٹ تک ملتے ھیں۔
گوگل ايڈ سينس سے آپ ھر مہینے کتنا کما سکتے ھیں - مکمل تفصیل پڑھیں
Apna Work - How Much You Earn

ایک سال بعد آپ اپنی ويب سائٹ فروخت بھی کرسکتے ھیں۔ Apna Work Pakistan
Apan work detail اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کے زریعے آپکو ایک منافع بخش ويب سائٹ بنانے کی ٹریننگ کیساتھ ایک بہت کارآمد ٹپس بھی دینا چاھتا ھے۔ پاکستان میں بہت کم لوگ یہ بات جانتے ھیں کہ ایک سرچ انجن فرینڈلی ويب سائٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 500 ڈالر سے 3000 ڈالر تک فروخت ھو سکتی ھے۔
مزید جاننےکے لیئے یہاں کلک کریں

آپکے سوالوں کے جوابات Apna Work Pakistan
Apan work detail اپنا ورک آپ کے زھنوں میں جنم لینے والے کچھ اھم سوالوں کے جوابات دیے رھا ھے، امید ھے یہ آپکی رھنمائی میں مددگار ثابت ھونگے۔ اھم سوالوں کے جوابات کے لیئے یہاں کلک کریں۔
Apna Work - Frequently Asked Questions

آپ بھی اپنا ورک سے واقعی گھر بیٹھے ڈالر کمائیں Apna Work Pakistan
Apan work detail اب آپ خود سوچیں صرف 7950 روپے سے جائز طریقے سے گھر بیٹھے آمدنی کیا نقصان کا سودا ھے۔ اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام واقعی آپکو ایسا اوریجنل سسٹم سیکھا رھا ھے جو محض ایک دو مہینے نہیں پورے سال بلکہ اگلے سال بھی گارنٹی کیساتھ ڈالر کما کر دے سکتا ھے، اپنا ورک آپ سے کما کم اور زیادہ سکھا رھا ھے کہ صحیح طریقے سے آپ انٹرنیٹ پر ڈالر کیسے کما سکتے ھیں، یقین رکھیں گھر بیٹھے جائز طریقے سے کمانے کا اپنا ورک جیسا سو فیصد قابل عمل ادارہ کوئی نہیں اور اگر ھے تو ھمیں ضرور آگاہ کریں اور لازمی اسے جوائن کریں۔

Apna Work Pakistan
آج ھی لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا آرڈر دیجئے
چار ڈی وی ڈی پر مشتعمل کورس کی قیمت 7950 روپے
اگر آپ واقعی اپنے بہتر کل کیلئے سنجیدہ ھیں اور آج سیکھیں کل کمائیں کی پالیسی اپنانے کو تیار ھیں تو مذید وقت ضائع نہ کریں آج ھی لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا آرڈر دیجئے اور زیرو دھوکہ فراڈ کے بغیر گھر بیٹھے کورس کا پیکٹ وصول کرتے وقت 7950 روپے کیش اون ڈلیوری ادا کریں۔
ORDER NOW: 031-APNA-WORK (0312-7629675) ORDER NOW: 031-APNA-WORK (0312-7629675)

Apna Work
اپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کیا ھے
مکمل معلومات کیلئے اس لنک کو کلک کریں
Apna Work Learn and Earn Program Details