اپنا ورک کی آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ پلس انٹرنیٹ بزنس کورس پلس ايڈ سينس ارنگ کورس کی مکمل اے ٹو زیڈ ٹریننگ فیس 16000 روپے ھے یہ فیس آپ سے تین ماہ کی تین آسان قسطوں میں کیش اون ڈلیوری وصول کی جائیگی۔
پہلی قسط ۔ 8000 روپے
دوسری قسط ۔ 5000 روپے
تیسری قسط ۔ 3000 روپے
یہ فیس آب نے کب اور کیسے ادا کرنی ھے اور اس دوران کیا کیا سیکھایا جائیگا اس کیلئے اس لنک کو کلک کریں
اپنا ورک آپکو آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ کیساتھ ایک پارٹ ٹائم ڈیٹا انٹری جاب بھی دیگا یعنی انٹرنیٹ بزنس کی مکمل ٹریننگ بھی اور گھر بیٹھے پارٹ ٹائم آسان جاب بھی ۔۔۔ صرف 3 گھنٹے آن لائن ورک کرکے آپ روزآنہ 200 سے 300 روپے کما سکتے ھیں ضروری نہیں آپ روزآنہ کام کریں مہینے میں جتنے دن کام اتنے دن کی گارنٹی کیساتھ پیمنٹ ڈائریکٹ ایزی پیسہ کے زریعے وصول کریں۔ زیادہ گھنٹے کام کرنے پر آپ ڈیلی 500 روپے تک کما سکتے ھیں جسکی ویکلی پیمنٹ کی جاتی ھے۔ سو فارغ وقت میں کام کریں پیسہ کمائیں کام سیکھیں اور ایک بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
نوٹ ۔ ڈیٹا انٹری جاب اپنا ورک ممبرز کو ھی دی جاتی ھے جسکی کوئی فیس نہیں۔ یہ کام الگ سے نہیں دیا جاتا اور نہ ھی کام کے بدلے پیسے کاٹ کر اپنا ورک کی ممبرشپ فیس وصول کی جاتی ھے۔
Contact Apna Work: Make Money Online with Adsense in Pakistan
اگر آپ اپنا ورک سے مزید کوئی معلومات یا کوئی ایسا سوال کرنا چاھتے ھیں جو ایف - اے - کیو میں نہیں ھے تو ھمیں اپنی درج زیل معلومات کے ساتھ رابطہ کریں۔
Aap ki Email ka reply 24 hours mein kar diya jaye ga.
Powered by 123ContactForm
آج ہی اپنا ورک کو آرڈر دیجئے
اگر آپ اپنا ورک کہ گھر بیٹھے کمانے کے سسٹم کو سمجھ چکے ھیں تو کلک کریں آرڈر کے بٹن کو اور آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ پلس انٹرنیٹ بزنس کورس پلس ايڈ سينس ارنگ کورس کی مکمل اے ٹو زیڈ ٹریننگ حاصل کرکے واقعی گھر بیٹھے اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔
جملہ حقوق محفوظ ھیں: اپنا ورک ڈاٹ کوم کے شائع شدہ مواد کے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حاضر اور نافذ قانون کے مطابق تمام جملہ حقوق محفوظ ھیں۔ اپنا ورک ڈاٹ کوم کی اجازت کے بغیر کسی بھی قسم کا مواد چرانا یا اس کو شائع کرنا قانونا جرم ہے اور اپنا ورک ڈاٹ کوم مقدمے کا حق بھی محفظ رکھتی ہے۔