Apna Work: 1 Number Automated Adsense Earning Program in Pakistan

Apan work detail


اپنا ورک آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ کے زریعے آپ بھی گھر بیٹھے بلکل جائز اور حلال طریقے سے گارنٹی کیساتھ گوگل ايڈ سينس ۔ انفو لنکس - ایڈ برائٹ - کلک بینک اور ایمیزون سے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں.

اپنا ورک آپکو ایک ایسی چلتی ھوئی ويب سائٹ بنا کہ دے گا جس پر ھر 8 گھنٹے بعد یعنی روزانہ تین نئے آرٹیکل آٹو اپ ڈيٹ ھونگے ساتھ ھی تمام سوشل نیٹ ورک پر آرٹیکلز کی ھیڈ لائن آٹو اپ ڈيٹ اور ھر آرٹیکلز تمام سرچ انجن پر آٹو سبمیشن ھوتا رھے گا جس کے بعد ويب سائٹ پر آپکو کوئی ورک نہیں کرنا۔۔۔ اور آپکی ويب سائٹ پر ڈیلی اوریجنل ٹريفک آنا شروع ہوجائے گا۔

اپنا ورک آپکو اوریجنل گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ، انفو لنکس، ایڈ برائٹ، کلک بینک اور ایمیزون کے اکاؤنٹ آپکے نام ایڈرس پر بلکل مفت بنا کہ اور آپکی ويب سائٹ پر یہ تمام اشتہارات لگا کہ دیگا جسکے زریعے آپ اپنی ويب سائٹ سے ڈالر کما سکتے ھیں۔

اپنا ورک کی کارآمد پروڈکٹس جو ممبر شپ حاصل کرنے پر آپکو مفت ملیں گئی۔ اگر آپ گوگل ايڈ سينس سے گھر بیٹھے ڈیلی ڈالر کمانے کے خواھشمند ھیں تو روزانہ دو گھنٹے کسی ایک پروڈکٹ پر آپ کو باقائدگی سے کام کرنا ھوگا۔ ہہ پروڈکٹس کب اور کیسے استعمال کرنی ھیں مکمل طریقہ کار سمجھایا جائیگا۔

اگر آپ نے اپنا ورک کے ٹپس اور پروڈکٹ پر روزآنہ معمولی کام بھی کیا تو آپکی چلتی ھوئی آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ آپکو ابتدائی دو ماہ میں گارنٹی کیساتھ گوگل ايڈ سينس سے سو ڈالر یعنی آٹھ ھزار پانچ سو روپے تک کما کہ دیگی یعنی آپکو پہلی پیمنٹ تیسرے مہینے لازمی مل جائے گی۔

تین ماہ بعد آپکی ويب سائٹ مکمل طور پہ سرچ انجن میں آچکی ھوگی اور ٹريفک آنے لگے گا۔۔۔ اس وقت ضروری ھے کہ آپ اپنے کام کے ٹائمنگ بڑھائیں اسکا فائدہ یہ ھوگا اگلے دو ماہ بعد گارنٹی کیساتھ گوگل ايڈ سينس سے آپکی آمدنی 150 ڈالر تک ہہنچ جائے گی۔ یہ پیمنٹ بھی آپکو تیسرے مہینے ملے گی۔

یوں جیسے جیسے آپکی ويب سائٹ پر ٹريفک بڑھتا جائے گا اور آپ باقائدگی سے اپنے کام کو روزانہ دو گھنٹے دینے لگیں گئے آپکی ماھانہ آمدنی میں بھی اضافہ ھوتا جائے گا اور محض 6 ماہ بعد ھی آپ گوگل ايڈ سينس سے جائز طریقہ سے سو ڈالر سے زائد ھر ماہ باآسانی کمانا شروع ھو جائیں گئے اور پیمنٹ بھی آپکو ھر مہینے وصول ھونے لگے گی۔

اپنا ورک پورے یقین سے یہ بات کہتا ھے کہ پہلے سال آپکی چلتی ھوئی آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ پر اپنا ورک کے ٹپس اور پروڈکٹ پر روزآنہ معمولی کام کرکے آپ گوگل ايڈ سينس سے آٹھ سو ڈالر یعنی ستر ھزار روپے تک اور انفو لنکس، ایڈ برائٹ، کلک بینک، ایمیزون سے سالانہ 300 تک کما لیں گئے یعنی ٹوٹل گیارہ سو ڈالر جو پاکستانی نوے ھزار روپے سے زائد بنتے ھیں آپ کماسکتے ھیں چونکہ آپ کی آمدنی ڈالر میں ھو گئی اس لیے وقت کے ساتھ پاکستانی روپے میں رقم مزید زیادہ ہی ملے گی۔

اب آپ خود سوچیں معمولی انویسمینٹ سے بلکل جائز طریقے سے نوے ھزار روپے تک کی سالانہ متوقع آمدنی جو ختم نہیں ھوئی بلکہ جاری ھے اور وقت کیساتھ اضافہ کی امید ھے۔۔۔ کیا واقعی نقصان کا سودا ھے ۔۔۔ کیا اتنی تفصیل کے ساتھ ھر بات سمجھانے کے بعد بھی آپ محسوس کرتےھیں کہ اپنا ورک پیسہ کمانے کے لئے خواب دیکھا رھا ھے اور آپکی انویسمینٹ ڈوب جائے گی۔ آپ یقین رکھیں گھر بیٹھے ايڈ سينس سے جائز طریقے سے کمانے کا اپنا ورک جیسا سو فیصد قابل عمل ادارہ کوئی نہیں اور اگر ھے تو ھمیں ضرور آگاہ کریں اور لازمی اسے جوائن کریں۔

اپنا ورک جھوٹ دھوکہ فراڈ کی کوشیش نہیں کررھا بلکہ واقعی آپکو ایسا اوریجنل سسٹم بنا کہ دے رھا ھے جو محض ایک دو مہینے نہیں پورے سال اور اگلے سال بھی گارنٹی کیساتھ ڈالر کما کہ دے سکتا ھے، اپنا ورک آپ سے کما کم اور زیادہ سکھا رھا ھے کہ صحیح طریقے سے آپ انٹرنیٹ پر پیسہ کیسے کما سکتے ھیں، جبکہ انٹرنیٹ ورک آفر کرنے والے آپ سے کماتے ھیں اور بدلے میں علم سکھانے کے بجائے بےوقوف بناتے ھیں اسکی واضح وجہ یہ ھے کہ وہ خود نہیں جانتے انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمایا جاتا ھے۔

اپنا ورک کی جانب سے ھر بات اتنی واضح بتانے کے بعد بھی اگر آپکو لگتا ھے کہ جھوٹ دھوکہ فراڈ کی کوشیش کی گئی ھے تو برائے مہربانی آپ اپنا ورک ھرگز جوائن نہ کریں کیونکہ اپنا ورک اس سے زیادہ اپنی سچائی کی دلیل نہیں دے سکتا ھے اور نہ ھی اس سے زیادہ آمدنی کا کوئی وعدہ کرسکتا ھے۔

فیصل ملک ۔ اونر اپنا ورک ڈاٹ کوم

کيا يہ ايک شاندار اور ناقابل یقین آفر نہيں!!!
Must Read Apna Work Complete Details
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں


****** اپنا ورک کے بارے میں مزید جاننے کے لیئے وزٹ کریں ******

آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here

اپنا ورک ويب سائٹ گیلری - ويب شو کیس
اپنا ورک کی تیار ويب سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Apna Work Web Gallery - Website Showcase

اپنا ورک سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن کورس
اپنا ورک ھر ممبر کو بزریعہ ویڈیوز، سافٹ ویئرز اور فون ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور ای میل مارکیٹینگ کورس بلکل مفت سیکھائے گا مکمل تفصیل پڑھیں
Apna Work Free SEO Training Course

اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس 10,000 روپے ھے
آخر اتنی فیس کیوں ھے اور اس فیس میں آپ کو کیا کیا مل رھا ھے۔
لازمی پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ اپنا ورک مہنگا ھے یا سستا۔
Apna Work Complete Package - Free Product Details

کچھ اھم سوالوں کے جوابات کے لیئے یہاں کلک کریں
Apna Work - Frequently Asked Questions




Join Apna Group