Apna Work: 1 Number Automated Adsense Earning Program in Pakistan

گوگل ایڈسینس سے ھر ماہ کتنا کمایا جا سکتا ھے؟
تحریر: فیصل ملک ۔ اونر اپنا ورک ڈاٹ کوم
*اپنا ورک ڈاٹ کوم کے اونر فیصل ملک پاکستان کے بہت سے انٹرنیٹ و دیگر میگزین میں گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمانے کے حوالے سے آرٹیکل تحریر کرتے ھیں، اور ھر ماہ سپر اسٹار ڈسٹ میگزین میں ان کے انٹرنیٹ ٹپس باقائدگی سے شائع ھوتے ھیں جن سے آپ بھی فائدہ حاصل کرسکتے ھیں۔

Apan work detail

گوگل ایڈسینس سے واقعی گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمایا جاسکتا ھے؟

جی ھاں بہت کمایا جاسکتا ھے مگر یاد رہے! ایڈسینس ایک آن لائن کاروبار کا نام ہے اور ہر کاروبار چاھے وہ آن لائن ھو یا آف لائن جمنے میں ٹائم لیتا ہے۔ ایڈسینس کی مثال ایسی سمجھیں کہ آپ ایک ادارے میں بطور ملازم لگ جائیں تو آپ کی ترقی پہلے ہی مہینے نہیں ہوسکتی بلکہ آپ کے کام کو دیکھتے ہوئے چار چھ مہینے میں آپ کو ترقی دی جاتی ہے۔ ایڈسینس بھی ایک آن لائن ملازمت ہے۔ اس میں ہر نئے آنے والے کو شروع کے چند ماہ میں کچھ نہیں مل سکتا لیکن جب ایک دفعہ پیمنٹ مل جائے تو یہ سلسلہ مسلسل چلتا رہتا ہے اور ایک نہ رکنے والا سلسلہ بن جاتا ہے۔

امید ہے آپ میری ان مثالوں اور تجربات پر مبنی باتوں کو سمجھ چکے ہوں گے جو میں ھر آرٹیکل میں سمجھاتا آیا ھوں پر عمل کرتے ھوئے صبر اور تحمل سے ایڈسینس پر کام کرنا شروع کردیں گے اور کوئی ایسا طریقہ اختیارنہیں کرینگے جو ایڈسینس کے بند ھونے کا سبب بنے۔


گوگل ایڈسینس سے ھر ماہ کتنا کمایا جا سکتا ھے؟

گوگل ایڈسینس سے کمانے والے لاکھوں کماتے ھیں، آپ اگر بھرپور توجہ دیں اور اگر آپ روزانہ 1 تا 2 گھنٹے کام کریں تو اس ھی مطابق 5 تا 10 ھزار پاکستانی روپے ماھانہ کمائے جاسکتے ھں۔ اس بات کو زھن میں رکھیں گوگل ایڈسینس سے اس ھی پاکستان میں لوگ ایک ھزار ڈالر سے زائد ماھانہ کما رھے ھیں۔ سو خوب کام کریں اور ھر ماہ خوب کمائیں۔

گوگل ايڈ سينس سے گھر بیٹھے آپ بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں
Visit Apna Work


کيا يہ ايک شاندار اور ناقابل یقین آفر نہيں!!!
اگر آپ اپنا ورک کے ممبر بننے کو تيار ہيں تو
Become a Apna Work Member
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں

آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here



Join Apna Group