100% Free Automated Google Adsense Earning Program in Pakistan

Apna Work - Frequently Asked Questions
How Much Can You Earn Through Google Adsense
اپنا ورک آپ کے زھنوں میں جنم لینے والے کچھ اھم سوالوں کے جوابات یہاں دیے رھا ھے، امید ھے یہ آپ کی رھنمائی میں مددگار ثابت ھونگے۔

پھر بھی آپکو مزید رھنمائی درکار ھو تو کال کریں، اور اپنے ہر سوال کا جواب حاصل کریں، ھم ایس ایم ایس پہ جوابات کے لیے معزرت چاھتے ھیں۔

************ سوالوں کے جوابات ************
* اگر یہ کام اتنا آسان اور آمدنی اتنی یقینی ھے تو اپنا ورک ويب سائٹس فروخت کرنے کے بجائے خود ہی یہ کام کیوں نہیں کرتا؟
@ - اپنا ورک کی 200 سے زائد ويب سائٹس آن لائن ھیں اور 2003 سے اپنا ورک کے آنر یہ کام کررھے ھیں، گوگل ايڈ سينس سے ھماری فی سائٹ 30 امریکی سینٹ سے ایک ڈالر تک روزانہ کما لیتی ھے، اپنے اس ھی عملی تجربے کی روشنی میں اپنا ورک نے یہ پروڈکٹ اتنے کم ریٹ میں متعارف کروائی ھے، سیکڑوں اشتہارات آپ نے پڑھے ھونگے کوئی ایسا نہیں جو واقعی انٹرنیٹ پہ جائز طریقے سے کمانے کا راستہ بتاتا ھو اور آج ایک سال ھوگیا لاکھ کوشیش کے باوجود اپنا ورک کی کوئی نقل نہیں کرسکا، اگر کوئی پورے پاکستان میں ایسا اوریجنل کام اور آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ فروخت کررھا ھے تو ھماری خواھش ھے آپ ھمارا نہیں انکا انتخاب کریں۔

* کیا آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ خریدنے کے بعد واقعی مجھے کوئی کام نہیں کرنا؟
@ - جی ھاں! آپکو واقعی ويب سائٹ پر کوئی کام نہیں کرنا بلکہ ھمارا تو مشورہ ھے آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ خریدنے کے بعد اپنا کمپیوٹر بھی آن نہ کریں کیونکہ ويب سائٹ اپ ڈيٹ ھونے سے لے کر تمام سوشل نیٹ ورک اور سرچ انجن تک خود رسائی کریگی تو مزید کچھ کرنے کی آپکو ضرورت ھی نہیں۔ البتہ اپنا ورک کی کارآمد پروڈکٹس جو ممبر شپ حاصل کرنے پر آپکو مفت ملیں گئی پر آپ کو روزانہ ایک تا دو گھنٹے کسی ایک یا زیادہ پروڈکٹ پر باقائدگی سے کام کرنا ھوگا۔

* میں ويب سائٹ کام کے حوالے سے زیرو ھوں مجھے کوئی معلومات نہیں؟
@ - آٹو اپ ڈيٹ ويب سائٹ معتارف کرانے کا مقصد ھی یہ ھے کہ انٹرنیٹ کی معلومات نہ رکھنے والے زیرو بھی گھر بیٹھے کما کہ ھیرو بن جائیں کیونکہ ایس.ای.او کورس، ڈیٹا انٹری کورس، بلک ای میل مارکیٹینگ سیکھنے کے لیئے آپکو اردو زبان میں تیار کی گی 15 ویڈیوز بھی دی جائیں گی جسکی مدد سے نہ صرف اپنی ويب سائٹ کا شاندار ایس.ای.او کرسکیں گئے بلکہ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ کا کام حاصل کرکے ھر ماہ گھر بیٹھے پرکشش آمدنی بھی حاصل کرسکتے ھیں۔

* کیا ھر ويب سائٹ پر ایک جیسے آرٹیکل ھونگے؟
@ - ھرگز نہیں! ھر ويب سائٹ پر الگ الگ بلکل مختلف اور نئے آرٹیکل ھونگے، اپنا ورک ھر ممبر کی اوریجنل ويب سائٹ بناتا ھے جو مختلف ٹاپک (موضوعات) پر ھوتی ھے، اگر ایک جیسے آرٹیکل پر ويب سائٹ بنے تو وہ سرچ انجن میں نہیں آتی۔ یاد رھے اپنا ورک ریڈی میڈ ويب سائٹ نہیں دیتا، اپنا ورک ويب سائٹ گیلری ويب شو کیس میں موجود سائٹس آپ دیکھ سکتے ھیں کہ سب سائٹس پر ٹاپک کے مطابق الگ الک آرٹیکلز اپ ڈیٹ ھورھے ھیں۔

* میں کس ٹاپک پر ويب سائٹ بنواؤں؟
@ - ممبر شپ سے پہلے آپ ہمیں کال کرکے ويب سائٹ ٹاپک اور کس نام سے ڈومین لیا جائے اس متعلق مشورہ کر سکتے ھیں۔

* میرے پاس گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ نہیں ھے؟
@ - اگر آپکے پاس گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ نہیں ھے تو اپنا ورک گارینٹیڈ آپکی ويب سائٹ پر آپکےنام ایڈرس پر ايڈ سينس اکاؤنٹ ایکٹیو کرکے دیگا۔

* مجھے گوگل ايڈ سينس سے رقم کیسے ملے گی؟
@ - گوگل ایڈسینس کی رقم آپ ویسٹرن یونین سے ایک دن میں حاصل کرسکتے ہیں. اس کے لئےآپکو ویسٹرن یونین کو اپنا شناختی کارڈ اور ایڈریس کے علاوہ ویسٹرن یونین کا کوڈ دینا ہوتا ہے جو گوگل نے آپ کو بھیجتا ہے.

* میں ھر ماہ زیادہ کمانا چاھتا ھو ں؟
@ - اگر آپ یہ خواھش رکھتے ھیں تو ھمارے دیئے ھوئے ٹپس، آئیڈیاز، کارآمد ٹیکنیک پر عمل کرتے ھوئے باقائدگی سے روزانہ دو گھنٹے کام کرکے تین ماہ میں ھی اپنی آمدنی کو دو سو ڈالر ماھانہ تک لے جا سکتے ھیں۔

* میں اپنا ورک کی ادائیگی پیمنٹ ملنے کے بعد کرونگا؟
@ - اپنا ورک ممبر شپ فیس ويب سائٹ ڈلیور کرتے وقت کیش اون ڈلیوری وصول کرتا ھے، دوسرا کوئی طریقہ یا ويب سائٹ ڈلیوری کے بعد فیس کی وصولی کے لیے ادارہ معزرت چاھتا ھے۔

* میں ممبر شپ فیس ادا کرنے سے قبل ملنا چاھتا ھوں؟
@ - اپنا ورک کا آفس کراچی میں ھے، اگر آپ کراچی میں رھتے ھیں یا کراچی آسکتے ھیں تو ھمیں آپ سے ملاقات کرکے خوشی ھوگی۔۔۔ آپ ایس ایم ایس کرکے وقت اور ایڈرس حاصل کرسکتے ھیں۔

* میں ڈسکاوئنٹ چاھتا ھوں؟
@ - اپنا ورک ممبر شپ فیس میں ڈسکاوئنٹ ممکن نہں، یہ پروڈکٹ اتنے کم ریٹ میں اس ھی لیے متعارف کروائی ھے کہ ھر ایک ممبر بن سکے۔

* اگلے سال کیا اپنا ورک ويب سائٹ ڈيلي آرٹیکل سبمٹ کرے گا؟
@ - جی نہیں! اگلے سال آپ ھمارے ٹپس کے بعد اتنا کام جان چکے ھونگے کہ اپنی ويب سائٹ پر آرٹیکل آپ خود سبمٹ کرسکیں گئے، آرٹیکل کے علاوہ ڈيلي اپ ڈيٹ کی باقی تمام سروسز فیس بک، ٹوئیٹر وغیرہ کام کرتی رھیں گی۔ البتہ بارہ ماہ بعد یعنی اگلے سال ممبر شپ جاری رکھنے کے لیے آپ کو صرف ڈومین اور ھوسٹنگ کی ادائیگی دو ھزار روپے سالانہ ادا کرنی ھوگی۔

* ڈومین کس کے نام پر ھوگا؟
@ - ڈومین اور ھوسٹنگ آپکے نام پر ھوگی اور ڈومین کنٹرول کا لوگن پاسورڈ بھی آپکو ملیگا۔

* میری ایک ويب سائٹ ھے کیا میں اسے ڈيلي آٹو اپ ڈیٹ کرواسکتا ھوں؟
@ - معزرت چاھتے ھیں فلحال ھم اس پروجیکٹ پر کام نہیں کررھے۔

* اپنا ورک سے ملتی ھوئی بہت سی ويب سائٹس مارکیٹ میں آگئی ھیں اور ان کی فیس بھی بہت کم ھے۔۔۔ پھر میں اسے کیوں نہ ٹرائی کروں؟
@ - جی بلکل لازمی ٹرائی کریں۔۔۔ بلکہ ھم سے پہلے ان سے ھی ويب سائٹ بنوائیں۔۔۔ اور جب دھوکہ کھا لیں تو افسوس نہیں ھم سے رابطہ کریں کیونکہ وہ تو ھاتھ نہیں آئینگے مگر ھم 2005 سے موجود ھیں اور آپکی ایک ناکارہ ويب سائٹ کو کارآمد بنانے میں آپکی ضرور مدد کریں گئے کیونکہ ھم جانتے ھیں ويب سائٹ بنانے سے لیکر چلانا کیسے ممکن ھوتا ھے۔

* میرے اور بھی سوالات ھیں؟
@ - آپکو مزید سوالوں کے جوابات درکار ھوں تو اپنا ورک کو کال کریں، اور اپنے ہر سوال کا جواب حاصل کریں، ایس ایم ایس پہ جوابات ممکن نہیں۔

آج ہی اس شاندار آفر سے فائدہ حاصل کیجیے!!!
ممبر شپ فیس کیسے ادا کی جائے
How to Pay Membership Fees
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں

آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here

اپنا ورک ويب سائٹ گیلری - ويب شو کیس
اپنا ورک کی تیار ويب سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Apna Work Web Gallery - Website Showcase

اپنا ورک سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن کورس
اپنا ورک ھر ممبر کو بزریعہ ویڈیوز، سافٹ ویئرز اور فون ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور ای میل مارکیٹینگ کورس بلکل مفت سیکھائے گا مکمل تفصیل پڑھیں
Apna Work Free SEO Training Course

اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس 12,000 روپے ھے
آخر اتنی فیس کیوں ھے اور اس فیس میں آپ کو کیا کیا مل رھا ھے۔
لازمی پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ اپنا ورک مہنگا ھے یا سستا۔
Apna Work Complete Package - Free Product Details



Join Apna Group