ApnaWork.com - Franchise Offer

اپنا ورک فرنچائیز آفر
آپ بھی اپنا ورک کے فرنچائیزر بن کر گھر بیٹھے کمائیں


Apna Work Official WebSite - Click Here

اپنا ورک پورے پاکستان میں آن لائن بزنس کررھا ھے اور باقائدگی سے ھر ھفتے پاکستان کے تمام بڑے اخباروں میں اپنا ورک کے کلاسفائیڈ اشتہارات شائع ھوتے ھیں روزآنہ 5000 سے اوپر لوگ اپنا ورک وزٹ کرتے ھیں زیادہ تر لوگ ممبر بننے سے قبل فرنچائیز سے ملاقات کو ترجیہح دیتے ھیں اپنا ورک کے کلائنٹ بڑے شہروں سے لیکر ایک چھوٹے دیہات تک ھر جگہ ھوسکتے ھیں اسلیئے اپنا ورک کو پاکستان کے تمام شہروں سے لیکر دیہات تک ھر جگہ فرنچائیز درکار ھیں۔

اگر آپ اپنےشہر یا دیہات میں اپنا ورک کے فرنچائیزر بننے کا ارادہ رکھتے ھیں تو مندرجہ زیل شرائط و ضوابط کو بغور پڑھ کہ فرنچائیز کے لیئے آپلائی کرسکتے ھیں۔


اپنا ورک شرائط و ضوابط

نمبر 1 - فرنچائیز بننے کی فیس 15000 روپے ھے۔ لیکن 31 دسمبر 2013 تک آپ بلکل مفت فرنچائیزحاصل کرسکتے ھیں۔

نمبر 2 - فرنچائیزر کا نام ایڈرس اور موبائل نمبر اپنا ورک کی ويب سائٹ پر درج کیا جائے گا ممبر بننے کا خواھشمند آپ سے موبائل پر رابطہ کرے گا تو اچھا ھے آپ اس سے ملاقات کریں، اسے اپنا ورک کی تفصیلات سے آگاہ کریں اور ڈیمو سائٹ دکھائیں اور اپنا ورک کے حوالے سے مطمئن کریں۔

نمبر 3 - فرنچائیزر کو اپنا ورک انٹرنیٹ بزنس کی مکمل ٹرینگ اور تعلیم بلکل مفت دیگا تاکہ وہ آگے اپنے ممبر کو ٹرینگ دے سکے ۔ فرنچائیزر کو یہ ٹرینگ پہلا آرڈر ڈلیور کرنے کے بعد دی جائیگی۔

نمبر 4 - اپنا ورک کے مکمل انٹرنیٹ بزنس کورس اور اس کے ساتھ آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ کی ٹوٹل قیمت 12000 روپے ہے فرنچائیز بننے کے بعد ويب سائٹ کا آرڈر لانے پر فی ويب سائٹ 3000 روپے کمیشن ويب سائٹ کی مکمل پیمنٹ آنے پر بزریعہ ایزی پیسہ ادا کیا جائے گا، فرنچائیز کے کسی آرڈر کو ڈائریکٹ کرنے کی کوشیش نہیں کی جائے گی اور آرڈر سے لیکر فرنچائیز کو ادائیگی تک ھر عمل ایمانداری اور شفاف طریقے سے کیا جائے گا۔

نمبر 5 - کسی مرحلے پر فرنچائیز کسی ممبر سے کوئی پیمنٹ وصول نہیں کرسکتا، فرنچائیز ممبر کو اپنا ورک کے بارے میں مکمل آگاھی دیگا اور ممبر کا آرڈر اپنا ورک کو روآنہ کرئیگا۔ اپنا ورک اس آرڈر کو فرنچائیز کے نام سے رجسٹرڈ کرلیگا۔

نمبر 6 - یاد رکھیں فرنچائیز کسی صورت ممبر کی جانب سے اپنا ورک کو دی گی پیمنٹ کے زمہ دار نہیں اور نہ ھی ممبر رقم واپسی کے حوالے سے آپ سے کوئی مطالبہ کرسکتا ھے اس متعلق تمام باتیں فرنچائیز کے صحفہ پر درج ھونگی ان شرائط کو پڑھنے کے بعد ھی ممبر فرنچائیز سے رابطہ کرئے گا اور یوں آپ کو زیرو ٹینشن کیساتھ کام کرسکیں گئے۔

نمبر 7 - فرنچائیز نہ ھی اپنا ورک کا ممبر بن سکتا ھے اور نہ ھی اپنے نام سے ويب سائٹ آرڈر کرسکتا ھے۔ ھاں ایک سال بعد اپنا ورک اپنے فرنچائیزر کو ایک ويب سائٹ بلکل مفت بنا کر دیگا۔

نمبر 8 - اپنا ورک کی فرنچائیز حاصل کرنے کیلئے ضروری ھے کہ آپ ایک آرڈر لازمی حاصل کریں ورنہ فرنچائیزشپ نہیں دی جائیگی اور آپکا نام ایڈرس اور موبائل نمبر اپنا ورک کی ويب سائٹ پر درج نہیں کیا جائے گا۔

اگر آپ اپنےشہر یا دیہات میں اپنا ورک کے فرنچائیز بننے کا ارادہ رکھتے ھیں اور اپنا ورک کی شرائط و ضوابط سے متفق ھیں تو فرنچائیزشپ آپلائی کرنے کے لیئے نیچے مانگی گئی تمام معلومات ایمیل کریں۔

Send Your Details via Email at!
apnawork@gmail.com

ایمیل میں سبجیکٹ ضرور لکھیں
Email Subject: Apply for Apna Work Franchise

Apna Work inc. YES i m Interested in
"Apna Work Franchise"
and i agree apnawork.com Terms and Conditions
My details is below:

1)My Name:
2)My Email Address:
3)My Mobile Number:
4)My ZONG Mobile Number:
(ager koe ka number ho to yahan lazmi likhan)
5)My Complete Postal Address:
6)City:
7)Why You are Join as a Franchise:
8)How Much Order You Deliver per Month:

Aap ki Email ka reply 24 hours mein kar diya jaye ga.

نوٹ فرنچائیزر کی تفصیلات موبائل کال پر نہیں دی جائے گی پہلے آپلائی کریں سلیکٹ ھونے کی صورت میں اپنا ورک ٹیم ممبر آپ سے خود رابطہ کرئیگا۔