Apna Work: 1 Number Automated Adsense Earning Program in Pakistan
- Apna Work
Complete
Details - Apna Work
Membership
Details - Apna Work
Payment
Guarantee - Membership
Fees
How to Pay - Apna Work
Contact Us
Form
اپنا ورک گارنٹی ۔ سچائی اور ایمانداری کا وعدہ
اپنا ورک سے سب سے زیادہ سوال گارنٹی کے حوالے سے کیے جاتے ھیں کہ کیا گارنٹی ھے کہ اپنا ورک فراڈ نہیں کرے گا وغیرہ وغیرہ ۔
آپ لوگوں کا یہ سوال اپنی جگہ صحیح ھے، انٹرنیٹ پر کمانے کے نام پر جو دھوکہ فراڈ چیٹنگ ھوئی ھے اس کے بعد اعتبار ممکن نھیں، لیکن یہ بھی ممکن نھیں کہ سچائی ختم ھوچکی ھو، اس ھی لیے ھماری پوری ويب سائٹ میں رقم بٹورنے کے لیے کوئی دعوی کوئی وعدہ کوئی خواب نھیں دکھائے گئے اور نہ ھی کوئی ایسی آفر کی ھے جس سے آپ راتوں رات امیر ھوجائیں۔
ھم جانتے ھیں موجودہ دور میں اعتبار مشکل کیا جاتا ھے، اس ھی وجہ سے اپنا ورک نے زیرو ایڈوانس کیش اون ڈلیوری سسٹم متعارف کروایا ھے تاکہ آپ زیرو دھوکہ فراڈ کے بغیر گھر بیٹھے سی ڈی کا پیکٹ حاصل کرکے اس ھی وقت فل پیمینٹ ادا کریں۔
اپنا ورک اپنے کام کی گارنٹی کے حوالے درج زیل ثبوت دے سکتا ھے، اب اندازہ لگانا آپ کا کام ھے کہ اپنا ورک اصل ھے یا دھوکہ باز؟
* اپنا ورک 2005 سے کام کررھا ھے۔ آپ سرچ کرکے ڈومین کی تفصیل جان سکتے ھیں۔
* اپنا ورک جیسی پروفیشنل لک اور ڈیزائن والی اتنی مکمل، معلوماتی اور ھر بات تفصیل سے سمجھانے والی کوئی اور پاکستانی ویب سائٹ جو انٹرنیٹ بزنس آفر کررھی ھو آپ نے دیکھی۔
* اپنا ورک دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل میں ٹاپ 200 سے زائد کی وڈز سے سرچ کر نے پر پہلے صفحہ پر آتی ھے، یعنی اپنا ورک کو واقعی کام کرنا آتا ھے۔ اور آپ کی ویب سائٹ بھی سرچ انجن فرینڈلی بناسکتے ھیں۔
* اپنا ورک کے 500 سے زائد کسٹمرز ھیں، ھر ماہ نئے کسٹمرز بن اور کما رھے ھیں۔۔۔ مگر اب تک ھمارے کسی کسٹمر کو اپنا ورک سے کوئی شکایت نہیں کیونکہ ھمارے ادارے میں واقعی کام ھوتا ھے۔۔۔ دھوکہ فراڈ نہیں۔ اگر آپکو ھمارا کوئی ایسا کسٹمر ملے جسے اپنا ورک سے کوئی بھی شکایت ھو تو اپنا ورک پر بلکل بھروسہ نہ کریں اور دوسروں کو بھی منع کریں کہ اس کمپنی پر ھرگز اعتبار نہ کریں۔
* اپنا ورک کے علاوہ پورے پاکستان میں کوئی نھیں جو ویب سائیٹ بنائے، اسے پورے سال آٹو اپ ڈیٹ کرے، ویب سائیٹ کی مینٹینس کرے اور سب سے بڑھ کر پورے سال ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے اور ايڈ سينس سے کمانے کے باقائدگی سے ٹپس دے۔
* اپنا ورک کی ایک گارنٹی یہ بھی وہ آپ سے کما کم رھا ھے اور زیادہ سکھا رھا ھے کہ صحیح طریقے سے آپ انٹرنیٹ پر پیسہ کیسے کما سکتے ھیں، جبکہ انٹرنیٹ ورک آفر کرنے والے آپ سے کماتے ھیں اور بدلے میں علم سکھانے کے بجائے بےوقوف بناتے ھیں اور یہ ھوشیاری سکھاتے ھیں کہ آپ آئندہ کام شروع کرنے سے قبل گارنٹی مانگتے ھیں اور ھم اپنی ساکھ بچانے کے لیے آپ کو کام کی بات سمجھانے کے بجائے گارنٹی دینے پر پورا ایک صفحہ ضائع کرنے پر مجبور ھوجاتے ھیں۔
* یاد رکھیں وہ انسان کبھی ترقی نہیں کرتا جو اپنا علم چھپائے اور جھوٹ سے اپنی روزی کمائے، انگریز لاکھ برے صحیح مگر میں نے دس سال ان کے ساتھ کام کرکے یہ سیکھا ھے کہ وہ اپنا علم کبھی نہیں چھپاتے، انٹرنیٹ پر ان کی کاوشوں سے ھر موضوع پر علم حاصل کرنے کے لا تعداد راستے ھیں، میں نے انٹرنیٹ کا علم ان ھی راستوں پر چل کہ سیکھا ھے اور پوری سچائی سے وہ علم آگے بڑھا رھا ھوں۔
* گوگل ايڈ سينس سے 2003 سے آج تک باقائدگی سے میرے پاس پیمینٹ آرھی ھے، وہ اگر میرے ساتھ فراڈ کریں تو بھی میں پاکستان میں رہ کر انکا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ جانتے ھوئے بھی گوگل ايڈ سينس نے آج تک کبھی میری پیمینٹ ڈیلئے کی نہ کوئی فراڈ کیا۔
یہ سب لکھنے کا واضح مقصد یہ ھے کہ جو میں نے سیکھا، جو میں نے کمایا اس کے پیچھے مجھے فراڈ نہیں سچائی اور ایمانداری نظر آئی اور وہ ھی میں آپ کو دکھانا چاھتا ھوں۔ میرا یقین ھے پاکستان میں پیسے کی نہیں ایمانداری کی کمی ھے، اس ملک میں کام حاصل کرنے کے لئے لوگ پیسہ ھاتھ میں لئے ایماندار لوگ تلاش کررھے ھوتے ھیں مگر فراڈ اتنا عام ھے کہ سچ پر بھی بھروسہ ممکن نہیں، مگر اپنا ورک سچائی اور ایمانداری کی گارنٹی کا پکا وعدہ کرتا ھے۔ اس سے زیادہ گارنٹی میں آپکو نہیں دے سکتا۔ تہ دل سے میری معزرت قبول کریں۔
فیصل ملک ۔ اونر اپنا ورک ڈاٹ کوم
گوگل ايڈ سينس سے گھر بیٹھے آپ بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں
Visit Apna Work
****** اپنا ورک کے بارے میں مزید جاننے کے لیئے وزٹ کریں ******
اپنا ورک کی مختصر تفصیل ایک صفحہ پر پڑھیں
Apna Work Overview - Product Tour
آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here
اپنا ورک ويب سائٹ گیلری - ويب شو کیس
اپنا ورک کی تیار ويب سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Apna Work Web Gallery - Website Showcase
اپنا ورک سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن کورس
اپنا ورک ھر ممبر کو بزریعہ ویڈیوز، سافٹ ویئرز اور فون ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور ای میل مارکیٹینگ کورس بلکل مفت سیکھائے گا مکمل تفصیل پڑھیں
Apna Work Free SEO Training Course
اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس 12,000 روپے ھے
آخر اتنی فیس کیوں ھے اور اس فیس میں آپ کو کیا کیا مل رھا ھے۔
لازمی پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ اپنا ورک مہنگا ھے یا سستا۔
Apna Work Complete Package - Free Product Details
کچھ اھم سوالوں کے جوابات کے لیئے یہاں کلک کریں
Apna Work - Frequently Asked Questions
Visit Apna Work
اپنا ورک کی مختصر تفصیل ایک صفحہ پر پڑھیں
Apna Work Overview - Product Tour
آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here
اپنا ورک ويب سائٹ گیلری - ويب شو کیس
اپنا ورک کی تیار ويب سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Apna Work Web Gallery - Website Showcase
اپنا ورک سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن کورس
اپنا ورک ھر ممبر کو بزریعہ ویڈیوز، سافٹ ویئرز اور فون ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور ای میل مارکیٹینگ کورس بلکل مفت سیکھائے گا مکمل تفصیل پڑھیں
Apna Work Free SEO Training Course
اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس 12,000 روپے ھے
آخر اتنی فیس کیوں ھے اور اس فیس میں آپ کو کیا کیا مل رھا ھے۔
لازمی پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ اپنا ورک مہنگا ھے یا سستا۔
Apna Work Complete Package - Free Product Details
کچھ اھم سوالوں کے جوابات کے لیئے یہاں کلک کریں
Apna Work - Frequently Asked Questions







