Earn Dollars with Adsense in Pakistan without Spending Time & Effort

Apna Work Membership Detail
Apna Work Membership Details


اپنا ورک ڈیلی آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ کی ون ٹائم
ممبر شپ فیس بارہ ھزار 12,000 پاکستانی روپے ھے، اس فیس کے علاوہ اپنا ورک پورے ایک سال تک آپ سے کسی قسم کے کوئی چارجز وصول نہیں کریگا اور اس ناقابل یقین فیس میں آپ کو پورے سال درج زیل سہولیات فراھم کی جائیں گی جسکی اضافی کوئی فیس نہیں ھوگی۔۔۔

(1)
آپکے نام پر ایک سال مفت ڈاٹ کوم ڈومین، ان لمٹیڈ مفت ھوسٹنگ، ان لمٹیڈ مفت بینڈوڈھ، ایک ایف ٹی پی اکاؤنٹ اور پانچ ایمیل اکاؤنٹ۔
(2)
ایک سال تک ويب سائٹ پر روزانہ تین نئے کاپی رائٹ آرٹیکلز (ھر 8 گھنٹے بعد نیا آرٹیکل) اپ ڈيٹ ھو گا تاکہ آپکی ويب سائٹ ٹاپ سرچ انجن میں موجود رھے اور اس پر ڈیلی اوریجنل ٹريفک آتا رھے.
(3)
اپنا ورک کی ممبر شپ کے بعد آپکے نام ایڈرس پر اوریجنل گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ آپکو مفت ملے گا۔ یاد رھے پاکستان میں ايڈ سينس اکاؤنٹ سخت شرائط کیساتھ آپلائی ھورھا ھے اور نیا اکاؤنٹ بہت مشکل سے منظور ھو رھا ھے۔
(4)
آپکی ويب سائٹ کا ہر آرٹیکل ڈیلی فیس بک، مائی اسپیس، بیبو، ھائی فائیو، لنکڈن، ٹیگیڈ، گوگل بز سمیت دنیا کے دس سے زائد بڑے سوشل نیٹ ورک پر آٹو اپ ڈيٹ ھو گا۔ جس سے ڈیلی اوریجنل ٹريفک آئے گا.
(5)
آپکی ويب سائٹ ٹوئیٹر پر بھی ڈيلي اپ ڈيٹ ھوگی ھر لنک روزانہ پوسٹ ھوگا جس سے ويب سائٹ کی لنک مقبولیت اور رينک میں اضافہ ھوگا.
(6)
آپکی ويب سائٹ پر گوگل انالیٹکس کی مکمل پروفیشنل کوڈنگ کی جائے گی جس سے آپ اپنی ويب سائٹ کی خوبیوں خامیوں پر نظر اور ايڈ سينس آمدنی میں تیز اضافہ کرسکیں گئے. ساتھ ھی آپکی ويب سائٹ کا کاوئنٹر بھی ھوگا جس پر لاگن ھو کہ آپ دیکھ سکتے ھیں آج کتنے لوگ اور دنیا میں کہاں کہاں سے وزٹ ھوئے۔
(7)
آپکی ويب سائٹ ڈيلي اپ ڈيٹ ھوتے ھی تمام آر ایس ایس فیڈ نیٹ ورک پر آٹو پنگ ھو گئ جس سے آر ایس ایس فیڈ یوزر کو لنک تک باآسانی رسائی ھوسکے گی. ساتھ ھی آپکی ويب سائٹ کی آر ایس ایس فیڈ پر ايڈ سينس کے اشتہارات بھی ھونگے، جو شاندار کلکس اور مزید آمدنی کا زریعہ بنیں گئے۔
(8)
آپکی ويب سائٹ پر ايڈ سينس کا سرچ باکس ھوگا، جو بھی وزیٹر سرچ کرکے لنک کو کلک کرے گا آپ ايڈ سينس سے کما ئیں گئے۔
(9)
آپ اپنی ويب سائٹ سے گوگل ايڈ سينس کے علاوہ بڈ ورٹائزر ۔ انفو لنکس - ایڈ انگیج - ایڈ برائٹ - کلک بینک اور ایمیزون سے بھی مزید ڈالر کما سکیں گئے۔ یہ اکاؤنٹ آپکے نام ایڈرس پر مفت بنائے جائیں گئے۔
(10)
آپ کو بتایا جائیگا اپنی ويب سائٹ سے گوگل ايڈ سينس کے علاوہ انفو لنکس ، بڈ ورٹائزر ، ایڈ برائٹ ، ایڈ انگیج ، کلک بینک اور ایمیزون کے زریعے کیسے ڈالر کما سکتے ھیں اسکا طریقہ کار کیا ھے۔ دراصل لوگوں کو اس بات کا علم نہیں کہ ایک ويب سائٹ سے گوگل ايڈ سينس کے ساتھ اور کون سے پروگرام چلا کہ مزید ڈالر کمائے جاسکتے ھیں، اس متعلق تمام معلومات آپ کو دی جائیں گی تاکہ آپ اپنی ويب سائٹ سے زیادہ ڈالر کما سکیں۔
(11)
آپکو ويب سائٹ چلانے اورکمانے کی مکمل تربیت اردو زبان میں تیار کی گی 15 ویڈیوز کے زریعے دی جائے گی۔ آپکو مکمل ایس.ای.او کورس - ڈیٹا انٹری کورس اور بلک ای میل مارکیٹینگ سیکھائی جائے گی تاکہ آپ گھر بیٹھے آوٹ سورس فری لانس کمپنیوں... او ڈیسک - وی ورکر - ای لانس - فری لانسر اور پاکستانی لوکل مارکیٹ کی ويب سائٹ کی سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن اور پروموشن کا کام حاصل کرکے ھر ماہ پرکشش آمدنی حاصل کرسکیں۔
(12)
آپکو ويب سائٹ کی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مقبولیت کے لیے سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن ، سائٹ سبمیشن ، ڈائریکٹری سبمیشن ، سائٹ لینکنگ ، انٹرنيٹ مارکيٹنگ ، ويب لنک کی مقبولیت ، رينک اور پروموشن ٹپس، آئیڈیاز، کارآمد ٹیکنیک بھی ھر ماہ ایمیل کیے جائیں گئے۔

اپنا ورک کی کارآمد پروڈکٹس جو ممبر شپ حاصل کرنے پر آپکو مفت ملیں گئی۔ اگر آپ گوگل ايڈ سينس، انفو لنکس ، بڈ ورٹائزر ، ایڈ برائٹ ، ایڈ انگیج ، کلک بینک اور ایمیزون سے گھر بیٹھے ڈیلی ڈالر کمانے کے خواھشمند ھیں تو آپ کو روزانہ ایک تا دو گھنٹے کسی ایک یا زیادہ پروڈکٹ پر باقائدگی سے کام کرنا ھوگا۔ یاد رھے ان پروڈکٹس کی مدد سے ھی آپ ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور بلک ای میل مارکیٹینگ سیکھ سکیں گئے، اگر آپ ان پروڈکٹس پر کام نہیں کریں گئے تو نہ ھی انٹرنیٹ بزنس کو سیکھ سکیں گئے اور نہ ھی صحیح طریقے سے کما سکیں گئے۔ ہہ پروڈکٹس کب اور کیسے استعمال کرنی ھیں مکمل طریقہ کار آپکو اردو زبان میں تیار کی گی 15 ویڈیوز کے زریعے سمجھایا جائیگا۔

Apna Work Complete Package - Free Product Details

(13)
آپکو ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس اور آٹو ایمیل سافٹ ویئر کی سی ڈی بھی دی جائے گی جسکی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ دنیا بھر میں پرموٹ کریں، سوشل نیٹ ورک فیس بک، مائی اسپیس، بیبو، ھائی فائیو میں فرینڈز کی تعداد چند دنوں میں ھزاروں میں کریں۔ ویب سائٹ پرموٹ کریں یا سوشل نیٹ ورک میں نئے فرینڈز شامل کریں لازمی ايڈ سينس سے کمائیں گئے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... ھفتے میں ایک بار)
(14)
آپکی ويب سائٹ کو گوگل، یاھو، بنگ، ایم ایس این، آسک سمیت دنیا کے 500 بڑے چھوٹے ملکی علاقائی سرچ انجن میں اچھے رینک پر شامل کرنے کے لیے سرچ انجن سبمیشن اور سائٹ اوپٹيمائيزيشن کا ایک سافٹ وئیر مفت دیا جائے گا جس کو استعمال کرکے آپ اپنی ويب سائٹ ٹاپ کی ورڈز پر تمام 500 سرچ انجن میں باآسانی لاسکتے ھیں۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... ھفتے میں ایک بار)
(15)
آپکی ويب سائٹ کی دنیا بھر میں ایزی پرموشن، ٹريفک اور ايڈ سينس پر اوریجنل کلکس کے لیے سوشل بک مارکنگ کی 75 ويب سائٹس کا آن لائن سافٹ وئیر بھی دیا جائے گا جو ون کلک میں ڈیلی آپکی ويب سائٹ کے آرٹیکل کو بک مارک کرے گا۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... ڈیلی پندرہ منٹ ورک)
(16)
آپکو ويب سائٹ کی ڈیلی آمدنی یعنی زیادہ سے زیادہ ايڈ سينس پر اوریجنل کلکس کے لیے یاھو کے 500 گروپس مفت فراھم کیے جائیں گے، یاھو کے 500 گروپس آپکی ویب سائیٹ پرموشن اور ايڈ سينس سے ڈالر کمانے کا بہت آسان دیرپا اور مفت زریعہ ھے ان گروپس پر اپنی ويب سائٹ کا ڈیلی مفت لنک پوسٹ کریں اور ڈیلی آسان آمدنی حاصل کریں۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... ڈیلی ایک گھنٹہ ورک)
(17)
آپکو دنیا کی مشہور اور مقبول 1500 ویب ڈائریکٹریز کی لسٹ دی جائے گی جس میں آپکی ویب سائیٹ کا ایک بار سبمیشن آپکو کئی سالوں تک ان فکروں سے آزاد کردیگا کہ سائیٹ پر ٹریفک کیسے لائی جائے یا ايڈ سينس سے کیسے کمایا جائے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... سال میں ایک بار سبمیشن)
(18)
آپکو 800 کلاسیفائیڈ سائیٹس کی لسٹ دی جائے گی جن میں آپ اپنی ویب سائیٹ کا مفت ٹائیٹل تعارف لنک کیساتھ صرف ایک بار شامل کرکے اوریجنل ٹریفک، سرچ انجن میں جگہ، شاندار بیک لنکنگ اور ايڈ سينس سے ڈیلی ڈالر کما سکتے ھیں
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... سال میں ایک بار سبمیشن)
(19)
آپکو آرٹیکلز سبمیشن اور لنک مارکیٹنگ کی 2000 ویب سائیٹس کی لسٹ اور آرٹیکل بدلنے کا انوکھا طریقہ بھی سیکھایا جائے گا جس کے زریعے آپ کسی بھی آرٹیکل کو یکسر بدل کہ اپنے نام اور اپنی ویب سائیٹ لنک کیساتھ ان آرٹیکلز کی سائیٹس پر پبلش کرسکتے ھیں۔ یاد رکھیں آرٹیکلز سبمیشن ویب سائیٹ کو راتوں رات مقبول نا دیتا ھے اور ایس.ای.او کی روح سمجھا جاتا ھے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... سال میں ایک بار سبمیشن)
(20)
آپکو 900 بک مارکنگ سبمیشن سائیٹس لسٹ دی جائے گی، ان تمام سائیٹس پر ھر ماہ ایک بار آپ اپنی ويب سائٹ کے نئے آرٹیکل کا لنک لازمی سبمٹ کریں جس سے ھر ماہ شاندار ٹریفک ملے گی اور گوگل پیج رینک میں بھی اضافہ ھوگا۔ یاد ھے سوشل بک مارکنگ سبمیشن اس وقت ايڈ سينس سے کمانے کا شارٹ کٹ سمجھا جاتا ھے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... ڈیلی آدھا گھنٹہ ورک)
(21)
آپکو ٹریفک ایکسچنج کی 300 سائیٹس کی لسٹ دی جائے گی جسکے زریعے آپ دوسرے ویب ماسٹرز کی سائیٹس سے اپنی ویب سائٹ کا ٹریفک ایکسچنج کر سکیں گئے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... سال میں ایک بار سبمیشن)
(22)
آپکو لنک ایکسچنج کی 50 سائیٹس کی لسٹ دی جائے گی جسکے زریعے آپ دوسرے ویب ماسٹرز کی سائیٹس سے اپنی ویب سائٹ کا لنک ایکسچنج کر سکیں گئے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... سال میں ایک بار سبمیشن)
(23)
آپکو 200 پریس ریلیز ڈسٹری بیوشن سائیٹس لسٹ دی جائے گی اپنی ویب سائٹ کے آرٹیکل کی مفت پریس ریلیز لنک کیساتھ سبمٹ کرنے سے ویب سائٹ کی مفت پرموشن، اچھی سائٹ لینکنگ کی بدولت ايڈ سينس سے آمدنی میں اضافہ ھوگا۔ ان تمام سائیٹس پر ھر ماہ ایک بار سبمیشن ضروری ھے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ ... ھفتے میں ایک بار)
(24)
آپکو اپنی ويب سائٹ (ورڈ پریس) کے تمام فنکشن استعمال کرنے کا طریقہ کار بزریعہ اردو ویڈیو ٹیٹوریل سمجھایا جائیگا کہ اگر آپ خود پوسٹنگ کرنا چاھیں تو کیسے ھوگئ ، پلگ ان ، تھیم اور دیگر فنکشن کیسے استعمال ھونگے۔ اس ویڈیو کی مدد سے آپ ورڈ پریس کو باآسانی سمجھ سکیں گئے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ)
(25)
آپکو اپنا گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ کے تمام فنکشن استعمال کرنے کا طریقہ کار بزریعہ اردو ویڈیو ٹیٹوریل سمجھایا جائیگا۔ روزآنہ کمائی اور ماہانہ آمدنی کیسے چیک کی جائے ، کس طرح پن کوڈ درج کیا جائے اور پیمینٹ آپشن کیسے سیٹ کیا جائے۔
( مکمل طریقہ کار اردو ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ)
(26)
آپکو جدید تکنیک ویڈیوز کے زریعے اپنی ویب سائٹ کی زبردست پروموشن ٹرک بھی سیکھائی جائے گی اس انوکھی تکنیک کی خاص بات یہ ھے کہ نہ ھی آپکو ویڈیوز بنانے کی ضرورت ھوگی نہ ھی اس فن سے واقفیت ضروری ھے۔۔۔ یہ جادوئی ٹرک ايڈ سينس ڈالرز سے مالا مال کرسکتی ھے۔
( اس جدید تکنیک کو سیکھنے کیلئے 2000 روپے اضافی دینے ھونگے)

اگر آپ واقعی ايڈ سينس سے زیادہ آمدنی اور ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور بلک ای میل مارکیٹینگ سیکھنے اور اپنا مستقبل روشن کرنے کے خواہشمند ھیں تو اپنا ورک کی دی گی کلاسیفائیڈ، ڈائریکٹریز، یاھو گروپس، آرٹیکلز سبمیشن، پریس ریلیز، بک مارکنگ، لنک اور ٹریفک ایکسچنج، ایمیل لسٹس اور سرچ انجن سبمیشن سافٹ وئیر پر آپ باقائدگی سے کام کریں۔ یقین کریں اگر آپ نے ان لسٹس پر اور اپنا ورک کے ٹپس پر روزانہ دو سے تین گھنٹے کام کرلیا تو اپنی آمدنی میں ماہانہ 200 سو ڈالر تک کا یقینی اضافہ کرسکتے ھیں۔
!!!میں ھر ماہ کتنا کما سکتا ھو ں
How Much Can You Earn Through Adsense
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں


****** اپنا ورک کے بارے میں مزید جاننے کے لیئے وزٹ کریں ******

اپنا ورک کی مختصر تفصیل ایک صفحہ پر پڑھیں
Apna Work Overview - Product Tour

آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here

اپنا ورک ويب سائٹ گیلری - ويب شو کیس
اپنا ورک کی تیار ويب سائٹس جو آپ بغیر ایڈوانس آج ھی خرید سکتے ھیں
Apna Work Web Gallery - Website Showcase

اپنا ورک سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن کورس
اپنا ورک ھر ممبر کو بزریعہ ویڈیوز، سافٹ ویئرز اور فون ایس.ای.او ، ڈیٹا انٹری اور ای میل مارکیٹینگ کورس بلکل مفت سیکھائے گا مکمل تفصیل پڑھیں
Apna Work Free SEO Training Course

اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس 12,000 روپے ھے
آخر اتنی فیس کیوں ھے اور اس فیس میں آپ کو کیا کیا مل رھا ھے۔
لازمی پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ اپنا ورک مہنگا ھے یا سستا۔
Apna Work Complete Package - Free Product Details

کچھ اھم سوالوں کے جوابات کے لیئے یہاں کلک کریں
Apna Work - Frequently Asked Questions




Join Apna Group