Apna Work Complete Package اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس کیساتھ نیچے دی ھوئی ساری پروڈکٹس آپکو مفت ملیں گئے۔

Apna Work
اپنا ورک کی ون ٹائم ممبر شپ فیس کیساتھ نیچے دی ھوئی تمام پروڈکٹس آپکو مفت ملیں گئے

اپنا ورک کی ان تمام پروڈکٹس کی بنا ويب سائٹ قیمت ویڈیو ٹیٹوریل کیساتھ 5000 روپے ھے

  • Apna Work Product 1

    Adsense Cash Maker Automated Website

    Cash Maker Website

    Video

  • Apna Work Product 2

    SEO Software Auto Submit Site in 500+ Search Engines

    SEO Software

    Video

  • Apna Work Product 3

    Get Google AdSense
    Account in Pakistan

    Get Google AdSense Approved Account in Pakistan

    Video

    • آٹو ڈيلي اپ ڈيٹ ویب سائیٹ

      آبکو ایک چلتی ھوئی ويب سائٹ ڈومین ھوسٹنگ کیساتھ ملے گی جو ڈيلي آٹو اپ ڈيٹ ھونے کی وجہ سے دنیا کے ٹاب سرچ انجن میں موجود ھوگئ اور شاندار سرچ انجن اوپٹي مائي زيشن کی وجہ سے اس پر ڈیلی اوریجنل ٹريفک آنا شروع ہوچکا ھوگا، یعنی ايڈ سينس سے کمانا آسان بنا ایک منٹ کام کیئے۔

      آپکو صرف اپنا گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ کا دی ہوئی ایک جگہ پر کوڈ ڈالنا ھے اور بس ایک چلتی ھوئی ويب سائٹ بہلے ہی دن سے بنا آپ کے کوئی کام کئے ہر ماہ ايڈ سينس سے جائز طریقے سے کمانا شروع کردیگی۔.

      آٹو ڈيلي اپ ڈيٹ ويب سائٹ ایک سال کے ڈومین اور ھوسٹنگ کے ساتھ قیمت صرف 10,000 روپے۔

      Free with Apna Work Membership

      Cash Maker Site Demo 
    • سرچ انجن سبمیشن سافٹ ویرز 500 سرچ انجن میں آٹو میٹک سائیٹ شامل

      انڑنیٹ پر اپنی ویب سائیٹ کو چلانا اور ايڈ سينس سے کمانا اس وقت آسان ھے جب دنیا کے 500 سرچ انجن میں آپکی سائیٹ کا لنک موجود ھو تو پورے سال وزیٹرز کا آنا اور آپکا کمانا لازمی ھے۔

      سرچ انجن سبمیشن اوپٹيمائيزيشن سافٹ ویر آپکی ویب سائیٹ کو 500 سرچ انجن میں مفت شامل کرکے سائیٹ کو پرموٹ، لنک مقبولیت اور سرچ انجن میں ہائی رينک دیتا ھے۔ %60 لوگ کی وڈ سرچ کر کے سائیٹ تک جاتے ھں، ایک مہنگی سائیٹ اگر سرچ انجن میں نہ ھو تو اسے کامیابی حاصل نہیں ھوتی اور ایک سستی سائیٹ اگر سرچ انجن میں ھو تو اسے کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا۔
      سرچ انجن سبمیشن کے 3 سافٹ ویئرز اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملیں گئے۔

      Free with Apna Work Membership

      Contact Apna Work 
    • آپکے نام پر گوگل ايڈ سينس اکاوئنٹ

      پاکستان میں گوگل ایڈ سینس اپنی پالیسی سخت کردی ھے، نئی پالیسی کے مطابق ایڈ سینس اکاوئنٹ آپلائی کرنے کیلئے آپ کے نام پر چھ ماہ پرانا ڈومين اور پروفیشنل ویب سائٹ جو ڈيلی اپ ڈيٹ اور اوریجنل ٹريفک آتا ھو لازمی ھے، اگر آپکے اس پالیسی پر پورے نہیں اترتےتو اپنے نام ایڈرس پر اوریجنل گوگل ايڈ سينس اکاوئنٹ کے لئے ھماری خدمات حاصل کریں۔

      اپنا ورک کی ممبر شپ کے ساتھ آپکے نام ایڈرس پر اوریجنل گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ آپکو نہ صرف بلکل مفت ملے گا بلکہ ايڈ سينس کے کوڈ بھی آپکی ويب سائٹ پر خود لگا دیگا۔
      ايڈ سينس کا کوڈ لگتے ھی ایک چلتی ھوئی ويب سائٹ کے زریعے آپ بہلے ھی دن سے ايڈ سينس سے جائز طریقے سے کمانا شروع کردیں گئے۔

      Free with Apna Work Membership

      Contact Apna Work 
  • Apna Work Product 4

    Ten Million Email List Bulk Email Software

    100 Million Email List Bulk Email Software

    Video

  • Apna Work Product 5

    800 Classified Free Posting
    Sites List & Auto Software

    Free Classified Posting Site List

    Video

  • Apna Work Product 6

    500 Yahoo Groups Free Advertising List

    500 Yahoo Groups

    Video

    • ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس و سافٹ ویئر

      کیا آپ اپنی ویب سائیٹ پرموٹ اور گوگل ايڈ سينس سے آسان آمدنی کی خواھیش یا افیلیٹ پروگرام کے زریعے ڈالر کمانے کی آرزو رکھتے ھیں ھر صورت ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس آپکی ہہلی ضرورت ھے۔

      اگر آپ نے روزآنہ سافٹ ویئر سے ایک لاکھ ایمیل کی اور پانچ ھزار نے آپکی ویب سائیٹ وزٹ کی اور سو لوگوں نے گوگل ايڈ سينس اشتہارات پر کلک کیا تو ڈیلی آمدنی 15 ڈالر بنتی ھے، اگر افیلیٹ پروگرام کا لنک ھے تو ایک پروڈکٹ فروخت پر آب نے 30 ڈالر کما لیے۔ بس روز سافٹ ویئر اسٹارٹ کریں ایمیل کریں اور خوب کمائیں۔

      دنیا کے اہم ممالک کے نام اور کمرشل ڈومین ایمیل کیساتھ ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس اور آٹو ایمیل سافٹ ویئر کی سی ڈی اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملے گی۔

      Free with Apna Work Membership

      Contact Apna Work 
    • کلاسیفائیڈ سائیٹس مفت اشتہار کیلیے

      کلاسیفائیڈ سائیٹس میں آپکی ویب سائیٹ کا ڈالا گیا تعارف اور لنک آپکو چار فائدے دے گا۔ دنیا بھر سے اوریجنل ٹارگیٹڈ ٹریفک، سرچ انجن میں اچھی جگہ، سائیٹ کی شاندار بیک لنکنگ اور گوگل ايڈ سينس سے باآسانی ڈیلی ڈالر۔

      ایک بار 800 کلاسیفائیڈ سائیٹس میں اپنی ویب سائیٹ کا پرکشش مفت اشتہار ڈالنے کے بعد آپکو کچھ نہیں کرنا ان کلاسیفائیڈ سائیٹس پر ہزاروں وزیٹرز آتے ھیں اگر فی سائیٹ ایک وزیٹر آپکی سائیٹ پر آیا تو 800 وزٹ پلس سرچ انجن سے 200 وزٹ سے آپ ايڈ سينس سے 3 تا 5 ڈالر ڈیلی کما سکتے ھیں۔

      کلاسیفائیڈ کی 800 سائیٹس کی لسٹ کی سی ڈی اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملے گی۔

      Free with Apna Work Membership

      Contact Apna Work 
    • یاھو گروپس ایمیل بلاسٹر

      یاھو کے 500 گروپس کے ممبر بنکر ڈیلی اپنی ویب سائیٹ کا لنک لاکھوں ممبرز کو مفت بھیجیں اور اپنی سائیٹ کو مشہور بلکہ ايڈ سينس اشتہارات پر بھی لاتعداد کلکس سے روزانہ ايڈ سينس سے 3 تا 5 ڈالر گارینٹیڈ آمدنی حاصل کریں۔

      یاھو کے 500 گروپس آبکی ویب سائیٹ پرموشن اور ايڈ سينس سے ڈالر کمانے کا بہت آسان دیرپا اور مفت زریعہ ھے، 500 گروپس میں تین لاکھ ممبرز ھیں، زرا سوچیے اتنے ممبرز تک ڈیلی آپکی ویب سائیٹ کا لنک بلکل مفت پہنچنا اور اس پر لگے ايڈ سينس کے اشتہارات پر دنیا بھر سے اوریجنل کلک لگنا آپکی ڈیلی آمدنی میں کتنا اضافہ کرسکتے ھیں۔

      یاھو کے 500 گروپس کی لسٹ اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملے گی۔

      Free with Apna Work Membership

      Contact Apna Work 
  • Apna Work Product 7

    200 Press Release Submission Websites

    Free Press Release Distribution Sites

    Video

  • Apna Work Product 8

    Add Your Website to
    1500 Free Web Directories

    Free Internet Directory List

    Video

  • Apna Work Product 9

    Social Bookmarking 900 Sites List

    Social Bookmarking List

    Video

    • پریس ریلیز سبمیشن سائیٹس لسٹ

      آپکی آٹو ویب سائیٹ ڑیلی اپ ڈیٹ ھوتی ھے اس لیے ڑیلی پریس ریلیز سبمیشن سائیٹس لسٹ آپکی ویب سائیٹ کی دنیا بھر میں مفت پرموشن اور ايڈ سينس سے ڈالر میں آمدنی کا کامیاب ترین زریعہ ھے۔

      پریس ریلیز سبمیشن سائیٹس لسٹ سے آپ اپنی ویب سائیٹ کی پریس ریلیز 200 سائیٹس کی لسٹ پر خود مفت سبمٹ کرکے روزانہ ايڈ سينس سے 1 تا 3 ڈالر تک کما سکتے ھیں۔ ساتھ ہی سرچ انجن میں آپکی ویب سائیٹ ہائی رینک میں آجائے گی جس سے ویب سائیٹ پر آنے والا %90 ٹریفک امریکہ کینیڈا یورپ کا ھوگا اور ايڈ سينس کلک ریٹ 50 سینٹ سے اوپر ہی ھوگا۔ اب آپ ايڈ سينس سے آمدنی کا اندازہ لگا لیں کہ آپ کتنا کما سکتے ھیں۔

      پریس ریلیز سبمیشن 200 سائیٹس کی لسٹ اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملے گی۔

      Free with Apna Work Membership
      Contact Apna Work 
    • ڈائریکٹری سبمیشن سائیٹس لسٹ

      انٹرنیٹ 1500 ویب ڈائریکٹریز جس میں آپکی ویب سائیٹ کا ایک بار سبمیشن آپکو کئی سالوں تک ان فکروں سے آزاد کردیگا کہ سائیٹ پر ٹریفک کیسے لائی جائے یا ايڈ سينس سے کیسے کمایا جائے۔

      اگر آپ ايڈ سينس سے آمدنی چاھتے ھیں تو ان 1500 ویب ڈائریکٹریز کی لسٹ میں اپنی ویب سائیٹ مفت شامل کریں۔ دنیا بھر کے ویب ماسٹر اپنی سائیٹ کی سبمیشن ان ڈائریکٹریز میں لازمی کرتے ھیں تاکہ سائیٹ کی مفت پروموشن، مارکيٹنگ، مقبولیت، سرچ انجن پلیسمینٹ جلدی ھوجائے اور سائیٹ جینوئن ٹریفک جنریٹ کرنا اور فوری ايڈ سينس سے کمانا شروع کردے۔ ان ڈائریکٹریز میں سبمیشن کے بعد ايڈ سينس سے کمانا بہت آسان ھے۔

      ویب ڈائریکٹریز کی 1500 سائیٹس لسٹ اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملے گی۔

      Free with Apna Work Membership
      Contact Apna Work 
    • بک مارکنگ سبمیشن سائیٹس لسٹ

      سوشل بک مارکنگ سبمیشن اس وقت ویب ماسٹر میں مبقول ترین اور ايڈ سينس سے کمانے کا شارٹ کٹ سمجھا جاتا ھے، شاید ہی کوئی ویب ماسٹر ھو جو اپنی سائیٹ اپ ڈیٹ کرکے اسکا لنک بک مارکنگ سائیٹس پر سبمٹ نہ کرئے، کیونکہ سائیٹ سبمٹ ھوتے ہی ٹریفک جنریٹ کرنا اور ساتھ ہی اگلے دن تمام سرچ انجن میں آجاتی ھے یعنی ایک ٹکٹ میں دو مزے اور ايڈ سينس کمائی سے ڈالر کمانے کا الگ مزا۔

      آپکو اچھے گوگل رینک کی مشہور 900 سوشل بک مارکنگ نو فولو سائیٹس کی لسٹ ملے گی۔ اگر روز یا ہر ھفتہ ہی ان پر لنک سبمیشن کیا جائے تو ويب سائٹ سرچ ایبل اور ايڈ سينس کلک سے آمدنی گارینٹڈ اچھی ھوسکتی ھے۔

      سوشل بک مارکنگ 900 سائیٹس لسٹ اپنا ورک ممبر شپ کیساتھ مفت ملے گی۔

      Free with Apna Work Membership
      Contact Apna Work