Pakistan Apna Work Income Partner Program Work Detail
- Apna Work
Details in
Urdu - Apna Work
Details in
Roman Urdu - Apna Work
Terms and
Conditions - Apna Work
Sample
Site - Apna Work
Contact Us
Form
Apna Work Partnership Terms and Conditions
(1)
گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ اور پرسنل آئيڈيٹيفکيشن نمبر ( پن ) ليٹر موجود ھونا لازمی ہے ۔ ایسے اکاؤنٹ قابل قبول نہیں جن کا اکاؤنٹ ایکٹیو ھو مگر پن ليٹر ابھی موصول نہ ھوا ھو۔
(2)
گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ جس کے نام ہے پاٹنرشپ اس ہی فرد کے ساتھ ممکن ھوگئ۔
(3)
اپنا ورک نئے ڈومين پہ ہی کام اسٹاٹ کرے گا چاھے آپ یہ ڈومين کہیں سے بھی خریدیں لیکن یہ ڈومين اپنا ورک کے پاس ھی رھے گا۔
(4)
پاٹنرشپ دو سال کی بنیاد پہ کی جائے گی دو سال کے بعد آپکو یہ اختیار ھوگا کہ آپ پاٹنرشپ آگے جاری رکھیں یا ختم کردیں۔ پاٹنرشپ ختم ھونے کے بعد ابنا ورک آپکو ڈومين واپس نہیں کرے گا یہ ڈومين ابنا ورک کی ملکیت ھوگئ جس کی واپسی کا مطالبہ آپ نہیں کرسکتے۔
(5)
گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ کا لوگن پاس ورڈ کی معلومات اپنا ورک اپنے پاس بھی محفوظ رکھے گا اور جب بھی آپ پاٹنرشپ ختم کریں گئے آپ پاس ورڈ تبریل کرسکتے ھیں۔
(6)
ايڈ سينس سے ہر ماہ آنے والی رقم آپ کس طرح اپنا ورک کو ادا کریں گئے اس کا طریقہ کار باہمی رضامندی سے طئے کرلیا جائے گا۔
(7)
گوگل ايڈ سينس کی کسی بھی پالیسی کی وجہ سے آپ کا اکاؤنٹ بند ھو جائے تو اسکا کوئی کلیم اپنا ورک سے نہیں کیا جاسکتا اور یہ پاٹنرشپ ختم سمجھی جائے گئ اور اس صورت میں آپکو ڈومين پر خرچ کی گئ اصل رقم ادا کردی جائے گی۔
------------------------
یاد رھے پاٹنرشپ ان ھی بنیادی شرائط پر کی جائے گی اگر آپ ان شرائط سے سو فيصد متفق ھوں تو رابطہ کیجیے
آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here