Pakistan Apna Work Income Partner Program Work Detail in Urdu
- Apna Work
Details in
Urdu - Apna Work
Details in
Roman Urdu - Apna Work
Terms and
Conditions - Apna Work
Sample
Site - Apna Work
Contact Us
Form
گوگل ايڈ سينس پبلیشر اکاؤنٹ رکھنے والوں کیليے اچھي خبر.
اگر آپ کا پاس گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ اور پرسنل آئيڈيٹيفکيشن نمبر ( پن ) ليٹر موجود ہے تو اپنا ورک کي يہ شاندار آفر آپ ہي کے ليے ہے.
بہت سے پاکستاني دوست لا علمي کي وجہ سے گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ رکھنے کا بعد بھي ايڈ سينس سے کچھ بھي نہيں کما پا تے ہيں.
اس کي پانچ خاص وجوحات ہيں
وہ بلاگ اسپاٹ پر فری ويب سائٹ بناتے ہيں.
اگر اپنا ڈومين ليتے ہيں تو اس کو ڈيلي اپ ڈيٹ نہيں کرتے ہيں.
يہ علم نہيں ہوتا کا کس موضوع پر ويب سائٹ بنای جائے اور دنيا بھر کا ٹارگٹ ٹريفک کيسے حاصل کيا جائے.
سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن ، کي ورڈز ، سبمیشن ، مٹا ٹيگ ، ليبلز ، لینکنگ ، ايچ ٹي ايم ايل ، امپريشن ، پيج انڈيکس ، انٹرنيٹ مارکيٹنگ ، لنک مقبولیت ، رينک ، اسپيم ، اسپائڈر ، پروموشن وغیرہ کي سمجھ نہيں ہوتي
.
وہ ويب سائٹ کو پروفيشنل لک دينا نہيں جانتے، ان کو پي ايچ پي، اے ايس پي، ايچ ٹي ايم ايل نہيں آتي اور نا ہي وہ ويب ڈيزائن کا علم رکھتے ہيں۔
بس اس ہي لا علمي کي وجہ سے ايڈ سينس سے آمدني کے ليے لوگ دوستوں جان پہچان والوں سا جعلي کِلک لگواتے ہيں جس کے نتيجہ ميں فراڈ کِلک کي وجہ سے ايڈ سينس کا اکاؤنٹ بند ہو جاتا ہے
مگر اب آپکو ايسا کچھ نہيں کرنا آپکو سمپل ہمارے گروپ ميں شامل ہونا ہے جسکي کوئي فيس نہيں آپکو ايک نيا ڈومين لینا ہو گا جس کے بعد آپکي ويب سائٹ ڈيلي اپ ڈيٹ کي جائے گي اور اسکا شاندار سرچ انجن اوپٹي مائي زيشن ورک کيا جائے گا جس سے آپکي ويب سائٹ پر اوریجنل ٹريفک آنا شروع ہو جائے گا اور آپکو ايڈ سينس سے با آساني آمدني حاصل ھو سکے گی۔
ايڈ سينس سے حاصل ہونے والي آمدني جو ڈائريکٹ آپکے نام اور ايڈريس پر ويسٹرن يونين سے آئے گي آپکو اس آمدني کا ساٹھ فيصد اپنا ورک کو ادا کرنا ہوگا يعني اگر آپ نے ايڈ سينس سے سو ڈالر حاصل کيئے تو آپ اپنا ورک کو ساٹھ ڈالر ادا کرنگے اور چالیس ڈالر آپکے ھونگے وہ چالیس ڈالر جس کے ليے آپ نے کوئي کام کوئي محنت کوئي انویسمینٹ کوئي فيس ادا نہيں کي۔
------------------------
کيا يہ ايک شاندار اور ناقابل یقین آفر نہيں!!!
اگر آپ اپنا ورک کے ساتھ پاٹنرشپ کو تيار ہيں تو
Apna Work Terms and Conditions
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں
آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here
اگر آپ اپنا ورک کے ساتھ پاٹنرشپ کو تيار ہيں تو
Apna Work Terms and Conditions
کے صفحہ پر درج تفصیلات بغور پڑھ ليں
آپکی ويب سائٹ کیسی ھوگی ۔۔۔ ڈیمو دیکھے
Your Web Site DEMO - Click Here







