100% Free Automated Google Adsense Earning Program in Pakistan
- Apna Work
Complete
Details - Apna Work
Membership
Details - Apna Work
Refunds
Policy - Membership
Fees
How to Pay - Apna Work
Contact Us
Form
Apna Work - Returns and Refunds Policy
اپنا ورک آپکی رقم کا امانت دار ھے اور آپکی رقم ھمارے پاس سو فیصد محفوظ ھے۔ اپنا ورک کن وجوھات پر آپکی رقم واپس کرنے کا پابند ھے اور کن وجوھات کی بنا پر آپکی رقم واپس کرنے کا زمہ دار نہیں۔۔۔ اسکی مکمل تفصیل نیچے درج ھے جسے ادائیگی سے قبل ضرور پڑھیں۔
***** اپنا ورک کن وجوھات پر آپکی رقم واپس کرنے کا پابند ھے *****
1- اپنا ورک پر لازم ھے کہ پہلی قسط کی رقم ایڈوانس لینے کے بعد ممبر کی ويب سائٹ پندرہ ورکنگ دن میں مکمل کرئے اور ڈلیوری سے قبل ويب سائٹ کی ابتدائی معلومات ممبر کو ای میل کرئے۔ اگر ويب ایڈوانس کسی سبب ڈیلے ھوئی ھے تو ممبر سے مزید دس دن کی درخواست کی جائے گی اور لازمی 25 ویں دن ويب سائٹ کی ابتدائی معلومات ممبر کو ای میل کی جائے گی بصورت دیگر 30 ویں دن ممبر کو پہلی قسط کی مکمل رقم اور اضافی 500 روپے بطور ھرجانہ واپسی ادا کیا جائے گا۔
2- اپنا ورک پر لازم ھے کہ اپنی ويب سائٹ کے صفحہ ممبر شپ ڈیٹیل پر 1 سے لیکر 20 تک ممبر کی ويب سائٹ کے لیے جو کام کرنے کا وعدہ کیا ھے وہ مکمل کرئے گا، اگر اپنا ورک یہ کام نہیں کرسکا تو اور ممبر ان نا مکمل کام کے لیئے دس دن کا ٹائم دے گا پھر بھی نہ ھونے پر ممبر رقم واپسی کا مطالبہ کرسکتا ھے اور اپنا ورک اگلے بانچ دنوں میں مکمل رقم کی واپسی کا پابند ھوگا۔
نوٹ مکمل کام اس ھی وقت ممکن ھونگے جب ايڈ سينس کا اکاؤنٹ اپنا ورک سے آپلائی کرایا جائے یا ممبر اپنے ايڈ سينس اکاؤنٹ کا لوگن پاسورڈ دے ورنہ ايڈ سينس کی کوڈنگ ويب سائٹ پر نہیں کی جاسکے گی۔
3- اپنا ورک ھر صورت ممبر شپ فیس (رقم) کی واپسی اس نام پر کرئے گا جس نام پر ممبر شپ آپلائی کی گئ ھے، واپسی کی رقم کا کراس چیک ممبر کے نام اور ایڈرس پر بزریعہ کوریئر روآنہ کیا جائے گا جسے وہ ابنے بینک اکاؤنٹ میں ڈلوا کر ھی کیش کرواسکتا ھے، اپنا ورک کسی اور طریقے یعنی کیش، آن لائن بینک پیمنٹ یا ایزی پیسہ کے زریعے ادائیگی نہیں کرے گا۔ یہ اقدام اس لیئے کیا گیا ھے کہ اپنا ورک کے پاس ثبوت ھو کہ ممبر شپ فیس (رقم) کی واپسی آپکو ھوچکی ھے۔
***** اپنا ورک کن وجوھات پر آپکی رقم واپس کرنے کا زمہ دار نہیں *****
4- اپنا ورک پہلی قسط کی رقم ويب سائٹ آرڈر کرتے وقت ایڈوانس لنے کے بعد ھر ممبر کی ويب سائٹ دس سے پندرہ ورکنگ دن میں مکمل کرتا ھے اور ڈلیوری سے قبل ويب سائٹ کی ابتدائی معلومات ممبر کو ای میل کرتا ھے اور ساتھ ھی باقی پیمنٹ (دوسری یا آخری قسط) دو طریقوں سے وصول کرتا ھے۔
طریقہ نمبر 1
اپنا ورک ھر ممبر کو باقی پیمنٹ (دوسری یا آخری قسط) جمع کرانے کے لیے دس دن کا ٹام دیتا ھے، ان دس دنوں میں بھی اگر باقی پیمنٹ جمع نہ کرائی جائے تو اپنا ورک دوبارہ ممبر کو ای میل کرتا ھے اور مزید تین دن کا فائنل ٹائم دیتا ھے، پھر بھی اگر باقی پیمنٹ جمع نہ کرائی جائے تو اپنا ورک ممبر شپ کینسل کردیتا ھے اور اسکے بعد ممبر کی پہلی قسط کی رقم سروس چارجز جو ويب سائٹ تیار کرنے کے لیے کی مد میں خرچ ھوئے میں ایڈجیسٹ کرلیتا ھے اور ڈومین اور ويب سائٹ کسی اور ممبر کو فروخت کرکے اپنی مکمل ڈوبی ھوئی رقم وصول کر لیتا ھے۔
طریقہ نمبر 2
اپنا ورک ھر ممبر کو باقی پیمنٹ (دوسری یا آخری قسط) وصول کرنے کیلئے ويب سائیٹ کی تمام لوگن پاسورڈ ایڈمن ايڈ سينس کی معلومات پاکستان پوسٹل سروس کی وی پی پی سروس (کیش اون ڈلیوری) کے زریعے بھیجتا ھے، اگر کوئی پیشگی اطلاع کے باوجود وی پی پی پیکٹ وصول کرکے ادائیگی نہیں کرتا تو اپنا ورک ممبر شپ کینسل کردیتا ھے اور اسکے بعد ممبر کی پہلی قسط کی رقم سروس چارجز جو ويب سائٹ تیار کرنے کے لیے کی مد میں خرچ ھوئے میں ایڈجیسٹ کرلیتا ھے اور ڈومین اور ويب سائٹ کسی اور ممبر کو فروخت کرکے اپنی مکمل ڈوبی ھوئی رقم وصول کر لیتا ھے۔
یاد رھے دونوں صورتوں میں ممبر کی پہلی قسط کی ایڈوانس رقم واپس نہیں کی جاتی کیونکہ اپنا ورک کا ایک مہینہ ممبر نے ضائع کیا اور ڈیولپرز تنخواہ پر کام کرتے ھیں جن کو ادائیگی وقت پر کی جاتی ھے۔
5- اپنا ورک کے ممبر بننے کے لئے پہلی قسط کی رقم ويب سائٹ آرڈر کرتے وقت ایڈوانس لی جاتی ھیں۔ اس ایڈوانس پیمینٹ میں ممبر جو ڈومین منتخب کرتا ھے وہ رجسرڈ کیا جاتا ھے۔ یاد دھے اپنا ورک ممبر کا ایک سال کے لئے ڈومین غیرملکی کمپنی ای نوم ڈاٹ کوم سے گیارہ ڈالر میں رجسرڈ کرواتا ھے اور ایک بار ڈومین ھونے کے بعد نہ ھی تبدیل ھوتا اور نہ رقم واپس ھوتی ھے۔ سو اگر کوئی ممبر پہلی قسط واپسی پر اصرار کرتا ھے تو اپنا ورک اسے رقم ادا کرنے کا پابند نہیں البتہ ممبر ایک سال تک اس ڈومین کا مالک ھوگا، ڈومین پورے سال ممبر کے نام پر ھی رھے گا اور اگر ممبر چاھے تو اپنا ڈومین ای نوم ڈاٹ کوم کے کسی دوسرے ریسیلر اکاوئنٹ میں ٹرانسفر یا اپنے نیم سرور دے کہ کہیں سے بھی اپنی زاتی ويب سائٹ ھوسٹ کرسکتا ھے۔ یہاں یہ وضاحت ضروری ھے کہ اپنا ورک ایسے کسی ممبر کا ڈومین اگلے سال ری نیو نہیں کرے گا اور نہ ھی پابند ھے۔
6- اپنا ورک کے ممبر بننے کے لئے پہلی قسط کی رقم ويب سائٹ آرڈر کرتے وقت ایڈوانس لی جاتی ھیں۔ اس ایڈوانس پیمینٹ میں ڈومین کے علاوہ ممبر کی درخواست پر گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ اپنا ورک ممبر کے نام پر خود آپلائی کرتا ھے۔ ممبر کے نام پر گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ بن جانے کے بعد اپنا ورک ممبر کی رقم واپس نہیں کرے گا اور کیونکہ پہلی قسط کی پوری ایڈوانس رقم گیارہ ڈالر سے ڈومین لیا گیا ھے اس لیے ممبر اگر رقم واپسی کی درخواست کرے گا تو اسکو گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ آپلائی اور اکاؤنٹ بن جانے کی فیس ایک ھزار روپے ادا کرنی ھوگئ بصورت دیگر اپنا ورک پہلی قسط کی رقم گوگل ايڈ سينس اکاؤنٹ میں ایڈجیسٹ کر لیگا اور اس ممبر کا ڈومین کسی اور ممبر کو فروخت کردیگا، اگر ممبر ڈومین بھی اپنے پاس رکھنا چاھتا ھے تو ڈومین کی سالانہ فیس ایک ھزار روپے ادا کرنی ھوگئ۔ یہاں یہ وضاحت ضروری ھے کہ اپنا ورک ایسے کسی ممبر کا ڈومین اگلے سال ری نیو نہیں کرے گا اور نہ ھی پابند ھے۔
7- اپنا ورک ھر ممبر کو اس کے نام پر گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ آپلائی کرنے کی سہولت فراھم کرتا ھے، یہ اکاؤنٹ لیگل طریقے سے آپلائی کیا جاتا ھے۔ اگر کوئی ممبر گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ خود آپلائی کرنا چاھتا ھے تو اپنی زمہ داری پر آپلائی کرے اور اگر اکاؤنٹ نہیں بنا سکے تو اسکی کوئی زمہ داری اپنا ورک یا اسکی ويب سائٹ پر عائد نہیں ھوتی کیونکہ گوگل ایڈسینس کے نئی ھدایت کے مطابق ذاتی ڈومين کم از کم چھ ماہ پرانا ھو جبکہ اپنا ورک ممبر اپنی ويب سائٹ کا ڈومین خود منتخب کرتا ھے اس لیئے یہ ممکن نہیں کہ نئے ڈومين پر ايڈ سينس کا اکاؤنٹ آپلائی ھو اور نہ ھی اپنا ورک نے اپنی ويب سائٹ پر نئے ڈومين سے ايڈ سينس اکاؤنٹ آپلائی کا مشورہ دیا ھے۔ ایسے کسی ایشو پر اپنا ورک ممبر کو ایڈوانس فیس واپس نہیں کریگا البتہ ممبر اپنا ورک کو اکاؤنٹ آپلائی کی فیس دیکر گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ بنواسکتا ھے۔
8- اپنا ورک ممبر کو گوگل ایڈسینس سے کمانے کی مکمل آٹو اپ ڈیٹ ويب سائٹ تیار کرکے دیتا ھے، اپنا ورک ایڈسینس سے جائز طریقے سے کمانے کیلئے ٹولز، لسٹس اور ٹپس دیتا ھے، گوگل ایڈسینس سے کم یا زیادہ آمدنی آنا اپنا ورک کے اختیار میں نہیں، نہ ھی گوگل ایڈسینس بند ھونے کی کوئی زمہ داری اپنا ورک لیگا ان دونوں وجوھات پر ممبر شپ فیس واپس نہیں کی جائے گی۔
This Refunds Policy was last modified on 10-09-2010